میں کیسے زیادہ رقم کما سکتا ہوں اور مجھے وومنز انیکس اور # وسطی ایشیا کے بارے میں کیا لکھنا چاہیۓ

Posted on at

This post is also available in:

اگلے چند ہفتوں www.womensannex.com پر  کچھ ڈرامائی تبدیلیاں ہونگی 

• گیمیفکیشن وومن انیکس (اور فلم انیکس) جہاں پر ایک پلیٹ فارم شروع ہوگا ہمارے رجسٹرڈ صارفین کو بتانے کے لیئے کہ وہ کیسے اپنے بز سکور کو زیادہ کریں جو کہ ان کی ٓامدنی کو زیادہ کرتا ہےجو کہ ہم ادا کرتے ہیں فلم انیکس ؍ وومن انیکس پر۔ 

• بز سکور فلم انیکس اور وومن انیکس کو اور بلاگز کوبز سکور کی تعداد میں مکمل طورپر یکجا کرے گا ۔ فی الحال بز سکور فلم انیکس پر مرکوز ہے۔ 

• وومن انیکس پر کمیونٹی پیج براہ راست ہوگا اور ترقی پذیر اقوام کی اور وسطی ایشیا کی خواتین کا ایک قابل بھروسہ گھر ہوگا ان کے لکھنے اور فلموں کے لیئے جن کے ذریعے وہ اپنے خیالات کو بیان کر سکتی ہیں اور اپنی رائے کا اظہار کرسکتی ہیں دنیا اور جی ای ٹی کے ساتھ ۔ 

مواد کی تشکیل کے لیئے ادایئگی۔

یہاں پر فلم انیکس پر موجودہ کمیونٹی پیج ہے۔ 

Dylan Sweeney, Roya Mahboob, and Fereshteh Forough

 
 

۔ یہ ایک مختصر مدت میں تبدیلیوں کے لیئے بہت ہے اور یہ الجھن پیدا کرے گا۔ یہ صرف افغانستان پاکستان اور وسطی ایشیا نہیں ہے یہ میرے بیٹے ڈائلان سوینی کو بھی شامل کرتا ہے (جسکی تصویر ہے رویا محبوب اور فیرشتے فوروغ کے ساتھ نیو پورٹ، رہوڈ ٓائی لینڈ میں) جس نےکل مجھ سے پوچھا۔

 

میں فلم انیکس پر کیسے زیادہ رقم حاصل کر سکتا ہوں۔

 

سب سے پہلے ڈائلان کو بز سکور کو پڑھنا چاہیئے یہ کیسے کام کرتا ہے، اس کا مطلب کیا ہے اور وہ اپنے بز سکور کو کیسے زیادہ کر سکتا ہے۔

بز سکور کے ماڈل کی وضاحت

اب ڈائیلان سوینی کوایک نقطہ نظر تخلیق کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ لکھنے کے بارے میں اور فلموں کی تخلیق کے بارے میں کیا چاہتا ہے۔ 3 نومبر2013 کو ڈائیلان سوینی کا بز سکور 23 تھا۔ پس اسے بہت سا کام کرنا ہے مائیک سوینی تک پہنچنے کے لیئے جسکا اسی تاریخ میں سکور 63 تھا( ریکارڈ کے لیئےمیں بز سکور ڈالر وومن انیکس فائونڈیشن اور دوسرے خیراتی اداروں کو عطیہ کرتا ہوں جن کی میں اورفرانسسکو رولی مدد کرتے ہیں)ڈائیلان سوینی کو دنیا میں منفرد بنانے والی چیزفلم انیکس ؍ وومن انیکس کی پیروی کرنا ہے۔ اسے زیادہ بز سکور اور ڈالر دے گا۔ دائلان سوینی ہائی سکول سینیئر ہے جس نے حال ہی میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ نیول اکیڈمی میں کالج کو قبول کیا۔ اور وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا قومی سطح کا کھلاڑی ہے۔ وہ انگلینڈ ، سکاٹ لینڈ اٹلی اور جرمنی میں سکواش کھیل چکا ہے۔ وہ اور اس کی چاچی پامیلا بیلک  گلبرٹ اور سلیوان  تھیٹر کے تہواروں میں کار کردگی کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ ٓاخر میں ڈائیلان سوینی کا ایک خود تکنیکی بھائی ڈسٹن سوینی ہے اور اسکا تعلق اس کے بھائ کے ساتھ اسے یقیناَ د نیا میں منفرد بناتا ہے۔ میں اسے اس کے فلم انیکس کے پہلے بلاگ میں ڈسٹن کے ساتھ تعلقات کے اظہار کے لیئے داد دیتا ہوں۔

یہ ایک اچھا ٓاغاز ہے لیکن دائلان سوینی کو فلم انیکس ؍ وومن انیکس پر اور اس کے علاوہ  بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ڈائیلان سوینی نیویارک شہر کے گرینڈ سنٹرل ٹرمینل میں سکواش کھیل رہاہے

Dylan Sweeney playing squash at Grand Central Terminal in New York City

سکواش پاکستان میں بہت مقبول کھیل ہے۔ اور میرا اندازہ ہے کہ فلم انیکس پرپاکستان سے   4200 سے زیادہ رجسٹرڈ صارفین میں سے سکواش کے کھیل میں دلچسپی رکھنے والے کھلاڑی مل سکتے ہیں۔

اپنی جگہ بنانے کے لیئے اور دنیا میں جشن منانے کے لیئے یہاں فلم انیکس پر اور وومن انیکس پر اور آپ کے روزگار کو مدد دینے کے لیئے ہمارا پے فار کانٹنٹ ماڈل استعمال کرتے ہیں۔نیویارک میں ہمارے ٹرینڈ سیٹرز، فنکار، فلمیں بنانے والے مارکیٹرز وغیرہ اور وسط ایشیا میں ہمارے بڈنگ ورژن ہیں۔ ہمارے فلم میکرز اور بلاگرز کی پروفائلنگ ہمیں سی قابل بناتی ہے کہ ہم اشیائ کے بنیادی رجحانات کی شناخت کریں اور طویل مدتی اور قلیل مدتی ٹریفک کے لیئے ان کا احاطہ کریں۔ یہ ہمیں متعلقہ معلومات کا احاطہ کرنے کے لیئے ایک راستہ دیتا ہے  جوکہ نئے صارفین نئے مشتھرین اور نئے کارپوریٹ برانڈز کی ضمانت دے سکتا ہے۔ انٹرنیٹ پر بہت سے آن لائن پلیٹ فارمز کے برعکس ہم اپنے بز سکور اور پے فار کانٹینٹ ماڈل کے ذریعے اپنےتخلیق کارون کے ساتھ مشتھر آمدنی کا اشتراک کرتے ہیں

جیسا کہ ہمارے اشتھاراتی نیٹ ورک میں شامل موضوعات ہیں

• ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ارکان کی تفصیلی پروفائل۔

• وسطی ایشیا میں ارکان کی تفصیلی پرفائل

• افغانستان اور پاکستان کی روزانہ کی خبریں اور ثقافت کی معلومات

• افغانستان اور پاکستان کی روزانہ کی خبریں اور سیاست کی معلومات

• ثقافت میں وسطی ایشیا کی خبریں

• سیاست میں وسطی ایشیا کی خبریں

• ثقافتی خبریں ؍ تجزیے( فلم، کتابیں، کھیل، شوز)

•  فلم انیکس کی فلم اور بلاگ کے تجزیے( پلیٹ فارم پر فلموں اور مواد کی تنقید،ہمیں آپ کی حقیقی رائے کی ضرورت ہے، لیکن تعمیری ہو)

• نمایاں تحریر۔ 2014 میں آنے والی ہے۔

بز سکور مندرجہ بالا کا جائزہ(پیمائش) لینے کے لیئے قائم کیا گیا ہے۔

ایک نئی ویڈیو میں فلم ساز سیمن مالٹسیو کی طرف سے ہم فلم انیکس پکس کی وضاحت کرتے ہیں۔ فلم انیکس کے بہترین فلم سازوں کو اجاگر کرنے کے لیئے راستے کا تعین کرتے ہیں کہ وہ کیسے ان کے بز سکور کی مدد کرتا ہے۔

فلم انیکس پکس فلمسازوں کے لیئے ایک بہترین راستہ ہے کہ وہ اپنی فلموں کی زیادہ نمائش حاصل کریں جیسا کہ ان کی فلمیں ہوم پیج پر زیادہ نمایاں ہیں۔

آپ حیران ہونگے کہ آپ کیسے فلم انیکس پر اور وومن انیکس پر اپنے بلاگ اور متصف فلمیں حاصل کرسکتے ہیں؟ یہ آسان ہے۔ صرف ایک اعلیٰ، اعلی معیار کی فلم یا بلاگ فلم انیکس پر یا جلد ہی وومن انیکس پلیٹ فارم پر بنائیں اور پھر اسے اپنے سماجی نیٹ ورکس پر فروغ دیں۔ 

ہمارے ایڈیٹرز اور تب پھر بز کی سب سے اچھی اور بہترین فلم کو اجاگر کرنے کے لیئے منتخب کریں مطلب کہ بہت سے صارفین اس کو دیکھتے ہیں۔ زیادہ نمائش سے آپ زیادہ آمدنی حاصل کریں گے جو کہ آپ کی بہترین فلمیں اور بلاگز بنانے میں مدد کریگا۔ یہ حقیقتاَ کام کرتا ہے اور یہاں اس کی بہت سی مثالوں کی فہرست ہے مہربانی کرکے یہ دیکھنے کے لیئے کہ کیا کام کرتا ہے ان کا مطالعہ کریں۔

 

فلم انیکس کے بز سکور پر بہترین اداکار۔ 

 

سوشل میڈیا فروغ فلم انیکس پکس میں سے کسی ایک کو منتخب کرنے کے لیئے ایک اور بنیادی اکائی ہے۔ سب سے آخر میں کسی اچھی فلم کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اگر لوگ اسے نہ دیکھ رہے ہوں تو۔ اپنی فلم اور بلاگ وومنز انیکس اور فلم انیکس پر ڈالنے کے بعد ان کی شیئرنگ کرنا شروع کریں اپنی فلم کو فروغ دیں۔ اس کے پیچھے طریقہ کار کو ظاہر کریں یا اس کہ فنکاروں اور عملے کو دکھائیں۔ سماجی میڈیا آپ کے بز ماڈل (ماڈل کا مطالعہ کریں) کو تعمیر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ لنک ایڈلن، ٹمبلر، فیس بک اور ٹویٹرسب آپ کے کام کے فروغ کے لیئے بہترین جگہیں ہیں۔ 

کیا فلم انیکس پک پر آپ اگلے ہوسکتے ہیں؟ ایک اعلیٰ فلم بنائیں یا ایک اعلیٰ بلاگ لکھیں۔ سماجی ہوجائیں اور یقیناَ فلم انیکس پکس پروگرام کے ذریعے آپ اپنی فلم پیش کرنے والے ہوسکتے ہیں۔ 

ہمارے پے فار کانٹینٹ ماڈؒل کے ذریعے زیادہ رقم بنائیں۔

 

فلم انیکس پکس ویڈیو دیکھیں 

آخرمیں ِ میرے افغانستان ، پاکستان اور دوسری جگہوں پر بہت سے پیروکار ہیں۔ مہربانی کرکے ذیل میں مجھے سمت کا بتائیں جو کہ آپ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ آیا کہ یہ کھیل ،فلمیں سیاست، خواتین کو با اختیار بنانا جوڈو میچزیا کالج باسکٹ بال ہو۔ مہربانی کرکے ذیل میں تبصرہ کریں تاکہ ہم اپنے خیالات کوان خطوط پر پھیلا سکیں کہ آپ کیسےزیادہ ڈالر کما سکتے ہیں زیادہ بز سکور کے ساتھ۔

  



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160