پرانے اور نئے مواصلات کے طریقوں میں فرق

Posted on at


سو سال پہلے لوگ اونٹوں،گدھوں،گھوڑوں کو استعمال کر کے ایک شہر سے دوسرے شہر ہا ایک ملک سے دوسرے ملک کا سفر کرتے۔ان میں سے جن لوگوں کے پاس سفر کرنے کے زرائعے نہیں تھے تو وہ پیدل سفر کرتے۔ لوگ دور جہالت میں رہ رہے تھے۔ ان کے پاس نظام مواصلات کا تیز راستہ کوئی نہیں تھا۔

لوگ اپنے اردگرد کے حالات سے ایک دوسرے سے بے خبر تھے۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز میں تبدیلی آئی۔مختلف مواصلات کے طریقے ایجاد ہوۓ۔ہزاروں میل کا سفر گھنٹوں اور منٹوں میں ہونے لگا۔ ٹیلی کمیونیکیشن نے اس چیز کو بہت آسان بنا دیا۔ان جدید چیزوں نے بڑی دنیا کو تبدیل کر کے گلوبل ویلج میں کر دیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا کی ہر چیز اور ہر جگہ ہر کسی کو آسانی سے کر سکتا ہے۔

یہاں تک کے اب مزدور کے ہاتھ میں بھی موبائل ہوتا ہے۔نظام مواصلات آسان اور متاثر کن ہوتا جا رہا ہے۔ہر روز نئی ڈیوائس اور ٹیکنالوجی مشہور ہوتی جا رہی ہے۔مواصلات کے طریقے روز بہ روز بہتر ہو رہے ہیں۔موبائل کا استعمال اب ہر چھوٹے بڑے کے پاس ہے اور استعمال کر رہے ہیں۔آخر میں ٹیکنالوجی دن بہ دن ترقی کر رہی ہیں اور ایک دن پوری دنیا کو نئی ٹیکنالوجی گھیر لے گی۔



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160