"بھائی"

Posted on at


 

دنیا میں زیادہ تر سب ہی بہنوں کے بھائی ہوتے ہے جن کے  نہیں ہوتے وہ چاہتی ہیں کے ان کے بھائی ہو اور جن کے ہوتے ہیں ان میں سی کچھ خوش ہوتی ہیں اور کچھ  بہت ہے زیادہ اپنے بھائیوں سے تنگ  آئی ہوئی ہوتی ہے- لکین میرے بھائی کچھ عجیب ہی ہی



اور کچھ بھائی ایسے ہوتے ہیں کہ وہ اپنی بہنوں  کو روتے ھوے نہیں دیکھ سکتے لیکن اگر میرے بھائی خود روتے ہو تو ساتھ  ہمیں بھی رولاتے ہیں-   اور کچھ بھائی تو ایسے ہوتے ہیں جو بہنوں کے ساتھ  زیادہ ٹائم گزارنے سے ان جیسے ہی ہو جاتے ہیں- اور کچھ بھائی ایسے ہوتے ہیں جن کو بہنوں کے ساتھ ٹائم گزارنے کا کوئی شوق نہیں ہوتا-  جن میں سے میرے بھائی بھی ہے- آج کل کسی بھائیوں  کو کچھ ٹھیک کہا جائے تو وہ اسے یہ سمجھتے ہیں کے ہم  انہیں آرڈر دیں رہے ہیں لیکن انھے کیا پتا کے ہم ان کی بہتری کے لئے کہ رہے ہے


خود تو بہنوں سے جتنا چاہے کام کروا لے اگر ہم انھے کسی کام کا کہے تو اسی وقت کہتے ہیں "میں کیوں کروں نوکر لگا ہوا ہوں" اور خود تو اتنی زحمت بھی نہیں کرتے کے اپنے پاس سے پانی ہی اٹھا کر پی لیں اس کے لئے بھی آواز لگاتے ہیں کہ پانی اٹھا کر دو- ان کی اس حالت میں ہمارے والدین کا بھی بہت بارہ  ہاتھ ہے اگر وہ ان کی ضد نہ پوری کریں تو وہ ایسے نہ کرے


کچھ بھائی جن کی بہنیں نہیں ہوتی تو وو بلکل ٹھیک ٹھاک ہوتے ہے کیوں کے انھے پتا ہوتا ہیں کے اگر کوئی غلط  حرکت کریں گے تو والدین سے مار ہی کھاۓ گے ان کی جان بچانے کے لئے ان کی بہن نہیں آۓ گی-

کچھ بھائی تو سارا دن ١ دوسرے سے ہی لڑتے رہتے ہیں ١ دوسرے کو اتنا مرتے ہیں کے خون تک نکال لاتے  ہیں اور پھر ہستے رہتے ہیں اور جب ان کی بہن انھے روکتی ہے تو اس پر غصہ کرتے ہیں "تمیں کیا ہم جو بھی کرے ہم اپس میں بھائی ہے" اور جب ان دونوں میں سے کسی کو زیادہ لگ جائے تو وہ پھر اسی بہن کے پاس اتے ہیں کے دوسرے بھائی نے مارا ہیں




اور کچھ بھائی تو اپنی بہنوں کی ساری باتیں مانتے ہیں مجھے تو  یقین نہیں اتا کہ وہ ان سے اتنا ڈرتے کیسے ہیں- پیار سے تو ہم بھی اپنے بھائیوں کو سمجھتے ہیں  نہیں سمجھتے پھر وہ بھائی جو اپنی بہنوں کی ساری باتیں مانتے ہیں ضرور ان کی بہنوں نے ان کو ڈرا کرہی  رکھا ہو گا تب- لیکن سوال یہ ہے کہ ان کی بہنوں نے انہیں  ڈرا کے کیسے رکھا ہوں گا؟؟

اگر یہ ہی بھائی ہم سے دور ہو جائے یا کہی چلے جائے تو ان کے بغیر ہماری زندگی اداس اور ادھوری سی ہو جاتی ہے- دن میں ٤٠ بار ہمارے ذہن میں ان کا خیال اتا ہے کے یہ کیا کر رہیں ہو گے- کھانا کھایا ہوں گا- کپڑے تو صاف پہنے ھوے ہو گے- ہم بہن بھائیوں میں جتنی بھی لڑائیاں ہوں پر ہم ١ دوسرے کے بغیر کم ہی خوش رہ سکتے ہیں



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160