بڑتی ہوئی آبادی اور اس کے مسایل

Posted on at


یہ آرٹیکل نہ صرف بڑتی ہوئی آبادی کے متعلق ہے بلکہ اس سے دو چار مساہل کے متعلق بھی ہے . جن میں کابلذکر لوگوں کی تعلیم، صحت اور معاشی مساہل ہیں.                                                                                 


دنیا کی کل آبادی ٧.٢ ارب سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور پاکستان آبادی کےلحاظ سے اس وقت چٹھے نمبر پر ہے . پاکستان کی آبادی اس وقت ١٩٠٢٩١١٢ ہو گئی ہے جب کے ٢٠٠٠ میں پاکستان کی آبادی ١٤٦٤٠٤٩١٤ تھی . اس طرح ١٢ سالوں میں پاکستان کی آبادی میں  ٤٣٨٨٦٢١٥  اضافہ ہوا ہے.                                                                                       



بڑتی ہی آبادی نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کا سب سے اولین مسلہ ہے.اس سے ہمارے مساہل بھی بڑتے جا رہے ہیں . بڑتی ہی آبادی ناصرف ہمارے   وسائل کم کر رہی ہے ساتھ ساتھ ہمارے لئے بہت سی مشکلات بھی کھڑی کر رہی ہے . پڑے لکھے نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ پانچ پانچ بچے پیدا تو کر لیتے ہیں پھر وو ان کی ضروریات پوری نہیں کر پاتے. ان کی ٹھیک طرح سے نشوونما کرنے سے قاصررہ جاتے ہیں . زندگی کی بنیادی ضروریات جیسے اچھا کھانا ،اچھا لباس اور ان کو بہتر تعلیم نہیں دے پاتے. ایسے میں بچے احساسکمتری کا شکار ہو جاتے ہیں . پھر وو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے بہت سے غلط راستے اپنا لیتے ہیں . جیسے لوٹ مار اور چوری وغیرہ .                                                                    


اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے نمبر پر چین ،دوسرے نمبر پر انڈیا ،تیسرے نمبر پر امریکا ،چوتھے نمبر پر انڈونشیا اور پانچوے  نمبر پر برازیل ہے .                                                                                     


بڑتی ہوئی آبادی نے پاکستان کو معاشی و سماجی لحاظ سے بہت کمزور کر دیا ہے . جیسے کہ آپ کراچی کو  ہی دیکھ لیں اس میں بہت سی  قوموں کے لوگ رہائش پذیر ہیں اس لئے اہے روز ان میں جگھڑے اور چھوٹی چھوٹی بات پر ہوئے لاکھوں کروڑوں کا نقصان بھی کرتے ہیں توڑ پھوڑ کر کے . ایسے حالات پر پھر حکوت (پولیس)  وغیرہ بھی کنٹرول نہیں کر پاتی .           



اہے روز بڑتے ہوئے مساہل سے بچنے کے لئے ہمیں بڑتی ہوئی آبادی کی شرہ کو کم کرنا پڑے گا .  


 


 



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160