ڈیجیٹل خواندگی=# سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے# انٹرپرینیورالزم

Posted on at

This post is also available in:

انٹر پرینیئرز وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے خیالات پر یقین رکھتے ہیں نظریات کے برخلاف اپنے خوابوں کو حاصل کرتے ہیں۔ انٹرپرینیورالزم ایک ٹرمینولوجی ہے جو کہ حرکت اور فلسفہ کو بیان کرتی ہے جو کہ انہیں ترغیب دیتی ہے کہ سماجی اور آپریشنل رسک لیں۔

2005 میں جب میں نے فلم انیکس کو شروع کیا،میں فلم سازوں کو جگہ دیناچاہتا تھا جہاں انہیں ان کے کام کے لیئے ادائیگی کی جائے۔حتیٰ کہ جب ایک فلم کا ٹی وی تھیٹر میں اشتراک نہیں کیا جاتا تھا۔ تب سے ہم 5.1  ملین ڈالر سے زیادہ خود انحصار فلم سازوں لکھاریوں اور سماجی میڈیا کے ماہرین  کو ادا کرچکے ہیں 300000 انٹر پرینیئرز  کے ساتھ جو کہ فلم انیکس پر کام کر رہے ہیں۔

 

 

 

دو سال پھلے ھم نے افغان ترقیاتی پروجیکٹ شروع کیا  رویا محبوب کی مدد کر رھے ھیں 10 انٹرنیٹ کلاس رومز کی تعمیر 50000 سے زیادہ طلبا سے انٹرنیٹ کے تعارف ھیں ـ ھم نے انھیں ڈیجیٹل خواندگی اور انٹر پرینیئر شپ سے متعارف کرایاـ

 

 

اس سال  فلم انیکس کی ٹیگ لائن بنی ہے "سماجی میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے"ـ


 

 

کچھ الفاظ میں، آج یہاں کیا ہے جس کے لیئے ہم کھڑے ہیں:

# ڈیجیٹل خواندگی= #سماجی میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے# انٹرپرینیورالزم

یہ تین کام ہیں جو کہ ایک بہتر دنیا کے لیئے اکٹھے کام کرتے ہیں اور انہوں نے بغیر کسی رکاوٹ کے بغیر سرحدوں کے شہریت پر توجہ دی ہوئی ہے۔

وہ جو @ فلم انیکس پر لاگ ان ہو چکے ہیں انہیں آمدنی اور استحکام سے فائدہ پہنچایا جاتاہے۔ وہ جو لاگ ان نہیں ہوئے سماجی نیٹ ورکس کو اپنا وقت دیتے ہیں اور بدلے میں مفت خدمات کے لیئے لیکن کوئی مالی مدد اور استحکام نہیں۔

اس وجہ سے یہاں فلم انیکس پر ہم نے اس سفر کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

# ڈیجیٹل خواندگی= #سماجی میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے# انٹرپرینیورالزم

انٹرپرینیورالزم کو چلانے والی طاقت اور ترقی پذیر ممالک کے مستقبل کی نشو ونما خواتین ہیں کیا وجہ ہے کہ پچھلے سال ہم نے وومنز انیکس فاؤنڈیشن کو شروع کیا۔ خواتین کی مذید تعلیم اور مالی معاونت اور ان کے خیالات اور پروجیکٹ کے لیئے۔

 

فرشتے فروغ وومنز انیکس فاؤنڈیشن کی بورڈ ممبر ٹیڈ ٹاک پر سرحدوں کے بغیر شہریت پر۔


 

 

برائے مہربانی فلم انیکس پر میرے ذاتی صفحہ پر آئیں اورسبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی وومنز انیکس پر بھی آئیں اور تازہ ترین خبروں، معلومات اور وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کریں۔

 

فرانسسکو رولی۔

 

 

# انٹرپرینیورالزم،# سماجی خطرہ# آپریشنل رسک ٹرمز ہیں جس کو میلکم گلیرویل نے حال میں استعمال کیا اور اپنی تازہ ترین کتاب ڈیوڈ اور گولیتھ کے متعلق بات کی۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160