مٹیریلسٹک دنیا

Posted on at


مٹیریلسٹک دنیا :


جیسے کے آجکل نفسہ نفسی کا دور ہے بہت کم لوگ ایسے ھیں کے جن پہ آپ یقین اور اعتما د کر سکتے ھیں. لیکن بمشکل ہی آپکو کوئی ایسا بندہ ملے جو کے آپکو مایوس کرنے آپکی حوصلہ افزایی کرے اور آپکی مدد کرنے کے لئے ہر وقت حاضر رہے . یہی ہوتا ہے اک سچا دوست جو کہ آپکو ہر مشقکل میں تنہا نا چھوڑے وہی اپکا سچا دوست ہے چونکے وہ آپکی خوشی مے خوش ہوتا ہے اور آپکے غم میں  خفا ہو .



 


اب اگر ہم ٢١ صدی میں میں ملنے والے مٹریلسٹک دوستوں کی بات کریں تو یقینن دکھ ہوتا ہے کہ لوگ صرف اور صرف مطلب اجر اپنے فایدے کے لئے دوستی کرتیں ھیں تا کہ انکو وہ چیزیں آرام سے مل سکیں جنکی انکو ضرورت اور خواہش ہوتی ہے .



ایسے دوستوں کے ہوتے ہووے بھی آپ بلکل تنہا ھیں نا ہی کوئی آپکو تکلیف کے موکا پی بچاے گا بلکے ہر بندہ آپکو موں کے بل گرانے کا زیادہ شوقین ہوگا تا کہ آپ اس کدر زور سے گریں کے اٹھنے کا سہارا ہی نا ملے .



یہی نکسا ن ہوتا ہے ان مٹریلسٹک دوستوں کا پاس آرٹیکل کہ اخر میں یہی گزارش کی جاتی ہے کہ مٹریلسٹک دوستوں سے بچا جائے تا کہ آپکو موں کہ بل نا گرنا پڑے . اور یہی بات آپکو زمانے میں ہمیشہ نقصان سے بچاتی ہے . تا کہ مطلب کی یاری سے گریز کیا جائے اور صرف اور صرف مخلص دوستی کو روشن کیا جائے.


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ.



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160