زندگی کے مختلف طور طریقے

Posted on at


ہوسٹل کی زندگی :


اگر ہم اپنی بات کو ایسے شروع کریں کہ اگر آپ کبھی ہوسٹل لائف گزار کہ اے ھیں تو یقینن آپکو پتا ہوگا کہ زندگی کی کیا قیمت ہے خاص طور پر ہوسٹل میں آپکو اپنی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کا خود خیال رکھنا پڑھتا ہے . جیسے کہ آپکو اپنے کپڑے خود دھونے ہونگے ، آپکو کھانا بنانا آنا چاہیے تا کہ آپکو کوئی مسایل پیش نا اے. مزید یہ کہ آپکو زندگی کہ تمام طور طریقے پتا ہونے چاہیے تا کہ آپ کسی کہ سامنے اپنا ہاتھ نا پھیلا یں بلکے لوگوں کے طور طریقے سمجتے ہوے انکی مدد کرسکیں . اور اپنی اور دوسروں کی صحت کا بخوبی خیال رکھ سکیں .



ہوسٹل کی زندگی میں ہمی بوہت سی پریشانیوں کا اکیلے سامنا کرنا پڑھتا ہے. اور اس قدر سخت ہوجاتیں ھیں کہ ہمیں آیندہ انے والی پریشانیوں سے چوٹکارہ مل جاتا ہے چونکے اب ہم ان پریشانیوں کا بخوبی مکبلا کار سکنے کی صلاحیت رکھتیں ھیں اور یہی بات ہمیں اگے جاکر فایدہ مند اور مفید سابط ہوتی ہے . ہوسٹل مے رہنے والا طالب علم ہمیشہ اپنے اپنی ضروریات کو موجودہ بجٹ کے مطابق استعمال کرتا ہے تا کہ اسمیں وہ اپنی صحت ، پڑھائی، اپنی کتابوں اور باقی سب چیزوں کا خیال رکھنا سیکھ جاتا ہے.



اب ہوسٹل سے نکلنے والا طالب علم زندگی کہ مختلف طور طریقے سیکھ کر ہی نکلتا ہے .جوبھی انسان اس لفیک کو دیکھ چوکا ہے وہ یقینن بار بار اس زندگی کی خواہش کریگا کیونکہ یہ جو زندگی ہوتی ہے بہت پیاری ہوتی ہے .



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160