فلم اینکس مارچ کے مہینے سے بٹ کوائن میں ادائیگی کرے گی۔

Posted on at


فروری کی پہلی تاریخ سے فلم انیکس نے اپنے مواد کو تخلیق کرنیوالوں کو بٹ کوائن میں معاوضہ ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔بٹ کوائن ہی اب فلم انیکس کی رائج کرنسی ھے۔

 

 

 

 

 

اور نئ کرنسی پر تبدیلی کی  خوشی میں جنوری میں کماۓ گۓ پیسے بھی اب مہیا کر دیۓ گۓ ہیں

آپ انکو حاصل کرنے کیلۓ درخواست بھیجسکتے ہیں۔

اور مارچ کی پہلی تاریخ کے بعد بھیجی گئی تمام درخواستیں بٹ کوائن میں ادائیگی کی جائیں گی۔

اپنی آمدنی کے صفحے پر جائیں اوراوپر بائیں کونے میں اپنے پگی بینک پر کلک کر کر پیسوں کیلۓ درخواست بھیجیں۔

 

 فلم انیکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ آئندہ کی معلومات سے با خبر رہیں




About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160