{فلم اینکس {بٹ لینڈر

Posted on at


{فلم اینکس {بٹ لینڈر 


سے میری ایک بار پھر درخواست ہے کہ آپ مہر بانی فرما کر اس سوشل میڈیا کو ٹھیک کریں ،جیسے کچھ عرصہ پہلے تک تھا کیوں کہ اب جو نظام چل رہا ہے اس سے بہت سے لوگ کام چھوڑ رہے ہیں اور جو کام کرتے ہیں ان کو بز سکور اور پیسے بھی ٹھیک نہیں مل رہے ہیں اور بہت سے ایسے لوگ جو کہ بہت اچھے اچھے بلاگ لکھتے تھے انہوں نے بھی کافی عرصہ سے کام کرنا چھوڑ دیا ہے 



بٹ لینڈر کی ٹیم سے میں یہ کہنا چاہتا ہوں آپ ہمہیں یہ بتائیں کہ آخر کیا وجہ سے جو کام کا اور بز سکور کے پیسے ٹھیک  نہیں دے رہے ہیں کیا آپ اس ویب سائٹ کو ختم کر رہے ہیں <<<؟؟؟؟


یا کوئی اور وجہ سے جب سے بز سکور میں یہ سبسکرائب والا چکر آیا ہے لوگوں کو کام کا صلہ کچھ ٹھیک نہیں مل رہا بلکہ یوں کہیں کہ ٩٩ فیصد کام کا ١ فیصد یا اس سے بھی کم مل رہا ہے ،میں بٹ لینڈر کی پوری ٹیم سے اپیل کرنا چاہتا ہوں میری درخواست ہے کہ جیسے پہلے بٹ لینڈر پر کام کے پیسے اور بز سکور اچھا دیا جاتا تھا اب بھی اسی طرح کیا جائے تا کہ لوگوں کی محنت ضیاء نہ ہو اور لوگ خوشی خوشی کام بھی کر سکیں 


  مجھے امید ہے کہ میری اس درخواست پر بٹ لینڈر ضرور غور کرے گی ،شکریہ  



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 8683
160