زندگی کے حسین لمحات

Posted on at


 

انسان کی زندگی ایک حسین لمحات میں سے گزرتی ہے اور لازمی بات ہے۔ معاشرے میں رہتے ہوۓ انسان کے بہت سروں سے طعلقات ہوتے ہیں لیکن یھاں پر کچھ خاص طعلقات بھی ہتے ہیں۔ جن سے انسان دلی طور پر منسلک ہوتاہے۔اور بغیر کسی دباؤ کے انھیں اختیار کرتا ہے یہ رشتہ انسان کا ایک لڑکے کا لڑکے سے ،لڑکے کا لڑکی سے یا لڑکی کا لڑکی سے بھی ہو سکتا ہے۔

 

لیکن ان سب میں سے سب سے زیادہ طاقتور رشتہ ایک لڑکے اور لڑکی کا ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ کسی بھی مشکل وقت میں آپکی ہر طرح سے مدد کرتی ہے اور اپ اس سے اپنی کسی بھی قسم کی کوئی بھی پریشانی بتا سکتے ہیں۔ آپ اس سے پیار،محبت کی باتیں کر سکتے ہیں اپنے جذبات،احساسات اس سے شیئر کر سکتے ہیں۔

 

لیکن ایک لڑکی ان تمام میں اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھتی ہے اور وہ آپ کا ساتھ ہمیشہ ایک اچھے دوست کی طرح دیتی ہے۔

 

ہمارا یہ رشتہ اس سچ کی بنیاد پر رکھا جاتا ہے نہ کے جھوٹ کی۔ آپ اس کی اور وہ آپکی کسی بھی پریشانی میں مدد کریگی اور اسی طرح آپ کی کسی بھی پریشانی میں مدد کریگی اور اسی طرح آپ ایک دوسرے کو بھی تہوار پر تحفے دینگے جس سے آپس میں پیار اور بڑھے گا۔

 

لیکن میں یھاں پر آخر میں ایک بات کہوں گا کہ وہ لڑکی جس سے آپ رشتہ قائم کرتے ہیں وہ بلکل صاف اور ایک اچھے دوست کی طرح ہونا چاہیے۔ اس میں کسی بھی قسم کا حرص نہیں ہونا چاہیے اور اس کو اپنی جاگیر نہیں بلکہ ایک اچھے دوست کیطرح رویہ اختیار کرنا چاہیے۔     



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160