مجھے پڑھنا ہے، مجھے پڑھنا ہے کچھ الگ کرنا ہے، مجھے پڑھنا ہے
کچھ بننا ہے، کچھ دِکھنا ہے کچھ ایسا ہی مجھے پڑھنا ہے
کچھ ایسا کر جاؤ دنیا میں چھوڑوں سب کے لیے اک پہچان
کچھ ایسا نام بناؤ ` میں کہ سب بولے تجھے پڑھنا ہے
ہو سب کی التجاء اک جیسی بیدار ہو علم کی طاقت سب میں
عقل کی ضرورت ہے اس میں مل کر دنیا بولے مجھے پڑھنا ہے
علم کو کر بلند اتنا علم کی پہچان تو بڑھا
علم کی طاقت سب کو دکھلا تاکہ سب کہیں مجھے پڑھنا ہے
حق و باطل کی پہچان سمجھ سچ و جھوٹ میں فرق تو کر
کر جا سب کے لیے کچھ ایسا تو کہ سب کہیں مجھے ایسا ہی تو بننا ہے
دنیا کو دکھلا دے اپنی اصلی پہچان کر دے سب کے کام آسان
جو ہو سو ہو پر تو قائم رکھ اپنا مقام اور کہہ دے، مجھے پڑھنا ہے
یہی میری التجاء ہے اے! خدا یہی میری دعا ہے اے! خدا
علم کو کر دے دنیا میں بلند اتنا روز محشر تک سب بولیں، مجھے پڑھنا ہے
وقت کو ایسے نہیں گزار سکتی میں وقت کو ایسے نہیں برباد کر سکتی میں
وقت کو تھام کر بولوں گی میں مجھے پڑھنا ہے، مجھے پڑھنا ہے
علم کے اس خزانے کو میں بانٹوں کی ساری دنیا میں
کہ ہو جائے دنیا اک آواز مجھے پڑھنا ہے، مجھے پڑھنا ہے
پڑھ کر مجھے کچھ بننا ہے زندگی میں مجھے کچھ کرنا ہے
ایسے نہیں رہ سکتی میں مجھے پڑھنا ہے، مجھے پڑھنا ہے
دم میں جب تک رہے گا دم پھوٹے گا علم کا دنیا میں بم
کھاتی رہوں گی میں یہی قسم مجھے پڑھنا ہے، مجھے پڑھنا ہے
کچھ کرنا، مجھے پڑھنا ہے، کچھ بننا ہے مجھے پڑھنا ہے مجھے پڑھنا ہے
If you want to share my any previous blog click this link http://www.filmannex.com/blog-posts/aafia-hira/2.
Follow me on Twitter: Aafia Hira
Thanks for your support.
Written By: Aafia Hira