دی بیچ)۔ )The Beach

Posted on at

This post is also available in:

دی بیچ ایک مختصر نان فکشن فلم ھےجسے میں نے ڈائریکٹ کیا ھےاور اسے یونیورسٹی کے فلم پروجیکٹ کیلۓ فلمایا ھے۔یہ ویلز میں ھارلچ بیچ پر بنائی گئی ھے اور مجھے اپنی سینیماٹو گرافی کی صلاحیتیں دکھانے کا بھر پور موقع ملا۔امید ھیکہ فلم بہت اچھی ھو گی اور جوکہ ایک لڑکی  جو کہ ساحل پر ھے اسکی گہری سوچوں اور احساسات کی عکاسی کرتی ھے۔اور اسکو ایک نظم کی شکل میں دکھایا گیا ھے۔جسکو میری بہت ھونہار چھوٹی بہین جارجیا نے لکھا ھے۔۔



https://vimeo.com/93142237

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160