بی ڈبلیو جی حکمت عملی۔ بِٹ کائن کانفرنس ۔ ڈیجیٹل کرنسی برائے ڈیجیٹل خواندگی ویمن اینکس اور ادائیگی برائے مواد۔ فلم اینکس

Posted on at

This post is also available in:

آج مجھےخوشی ہوئی بی ڈبلیو جی حکمت عملی بِٹ کائن کانفرنس میں تقریر کرکے۔ جہاں میں نے اپنے خیالات سی۔ای۔اوز اور سیکنڈ مارکیٹ ، الفا پوائنٹ۔ ایتھیریم۔ رائٹ کلک۔ اوپن والٹ اور بی آئی ایم موبائل کمپنیوں کے نمائندوں سے شیئر کئے

 

 

ذیل میں مختصر خلاصہ ہے کہ کیسے میں نے اپنا بِٹ کائن ڈیجیٹل کرنسی کا تجربہ شیئر کیا۔

فلم اینکس ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جسکے تین لاکھ سے زائد صارفین ہیں جن کا تعلق ۲۴۵ مختلف ممالک ، جزیروں اور علاقوں سے ہے۔ فلم اینکس غالباً دنیا کی پہلی ویب سائٹ ہے جو اپنے صارفین کو بِٹ کائن میں ادائیگی کرتی ہے۔ فلم اینکس کی تعارفی لائن (ٹیگ لائن) سوشل میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے۔ کیونکہ ہم اپنے صارفین کو ان کے مواد کے معیار اور سوشل میڈیا پر رسائی اور قیادت (بزسکور) کی بنیاد پر ادائیگی کرتے ہیں اس کے نتیجے میں ہم دنیا کے دور دراز علاقوں کے لوگوں کی مالی مدد کرتے ہیں۔

فلم اینکس خیراتی اقدامات کو بھی بہت اہمیت دیتا ہے۔ ہماری تنظیم ویمن اینکس فاؤنڈیشن ہے۔ ہم عورتوں کو تعلیم دیتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی ماہر بن کر آن لائن پیسے کما سکیں۔ مقاصد یہ ہیں۔ خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی۔ مضبوطی اور معاشرتی تعمیر۔

ہمارے پاس موجودہ بچاس ہزار طالبعلم ہیں جن کا تعلق افغانستان اور وسطی ایشیاء اور وسطی امریکہ کے ترقی پزیر ممالک سے ہے۔ ویمن اینکس فاؤ نڈیشن کے ساتھ کام کے ذریعے ہم نے ثابت کیا ہے کہ بِٹ کائن فاتحانہ حل ہے ڈیجیٹل خواندگی اور معا شی مضبوطی کا۔

پہلے:

 

 

 

بعد میں:

 


 

ہم اپنی بِٹ کائن بگٹ(بالٹی)بنا رے ہیں جسکی بنیاد بِٹ کائن کے ماہوار بجٹ پر ہے جس کا تعلق یو ایس ڈالر یا یورو میں منتقلی نہیں ہے۔ نتیجے کے طور پر ہم ایکسچینج کا خطرہ مول نہیں لیتے جس کی بنیاد اندازے پر ہو۔ اگر ہماری بکٹ میں ماہوار ۱۰۰ بٹ کائن ہوں تو یہ اتنے ہی رہیں گے کرنسی میں تبدیلی سے قطع نظر۔ ہم بِٹ کائن کائن بیس اور سیکنڈ مارکیٹ سے خرید تے رہے ہیں اور ہم سیکنڈ مارکیٹ کی کسٹمر سروس اور سپورٹ سے بڑے خوش ہیں۔

بٹ کائن بہترین حل ثابت ہو ہے ہماری مالی تقسیم میں جو ہم اپنی برادری میں کرتے ہیں۔ اس کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کار آسان ہے۔ یہ صارفین کیلئے اور وصول کرنے والوں کے لئے آسان ہے کہ ہو اپنا ذاتی ڈیجیٹل والٹ بنائیں اس بات سے قطع نظر کہ ان کی عمر کیا ہےاور کسے جگہ رہائش پذیر ہیں یہاں تک کہ ان ممالک میں بھی جہاں سیکورٹی مسائل ہیں جیسے افغانستان اور شام۔

ویمن اینکس فاؤنڈیشن کی افغانستان میں وڈیو دیکھیں۔

فلم اینکس میں ہم براہ راست باہمی تعلق دیکھتے ہیں ڈیجیٹل کرنسی اور ڈیجیٹل خواندگی کے درمیان۔ اور اس کے ساتھ ساتھ براہ راست مالی فائدہ بھی جو مواد فراہم کرنے والوں کو ادائیگی کے ذریعے ہوتا ہے۔

میں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ سب کو دعوت دیتی ہوں کہ ۲ مارچ ۲۰۱۴ بروز اتوار نیو یارک ایتھلیٹک کلب میں نیو یارک جوڈو چیمپیئن شپ دیکھنے آئیں جس میں یو ایس اے، جاپان، فرانس ، جرمنی اور کینڈا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ہم ایتھلیٹس اور ٹیموں کو بٹ کائن انعامات دیں گے

 

 

اگر آپ کا تعلق فلم اینکس فیملی سے نہیں ہے تو دیر مت کریں اور ابھی یہاں میرے ذاتی صفحے پر خود کو رجسٹرڈ کروائیں میں اپنی افیلیٹ کمیشن ویمن اینکس فاؤنڈیشن کو چندے میں دوں گی۔

برائے مہربانی فلم اینکس پر میرا ذاتی صفحہ دیکھیں اور سبسکرائب کریں۔ برائے مہربانی ویمن اینکس کو بھی وزٹ کریں اور تازہ ترین خبروں، آرتیکلز اور ودیوز کے لئے سبکرائب کریں

میں آپ کو ویمن اینکس فاؤنڈیشن کی سائٹ وزٹ کرنے کی بھی دعوت دیتی ہوں اور تعاون کرنے کی بھی نیک قدم کو جو مدد کرتا ہے خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی، مضبوطی اور معاشرتی ترقی میں۔ بٹ کائنز قبول کئے جاتے ہیں۔

فرانسسکو رولی

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160