(اسمارٹ فون کے نقصانات (حصہ اول

Posted on at


ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارت فون کے استعمال سے چہرے اور گردن پر جھریاں پڑ سکتی ہیں لہزا ہمہ وقت اسمارٹ فون سے کھیلنے والے مرد بالحضوص خواتین زیادہ محتاط ہو جائیں کیونکہ ہاتھوں میں تھامنے والے ان آلات اور کمپیوٹرز کی طرف گردن جھکائے اور نظریں نیچے کیے کئی کئی گھنٹے تک کام کر نے سے گردن کے گرد اور ابھر ٹھوڑی پر لیکریں ابھر سکتی ہیں۔



اس پرلیشان کن نئی مصبیت کو ‘‘ ٹیک نیک ’’ کا نام دیا گیا ہے جس سے ہر وہ سخص متاثر ہو سکتا ہے جس کے پاس یہ جدید آلات موجود ہیں



چہرے کی ہیئت میں اس نئی بگاڑ کی شکایتیں اس وقت سامنے آئیں جب چہرے کو سرجری کے بغیر زیادہ خوبصورت بنانے میں شہرت رکھنے والی ایک کمپنی ‘‘ سی اے سی آئی ’’ انٹرنیشنل کے پاس گردن کے گرد جھریاں کو ٹھیک کرانے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچنے لگی تھی۔



اس کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈین نا تھن سن نے بتایا کی حلیہ دنوں میں ہم سے بڑی تعداد میں ان لوگوں نے رجوع کیا تھا جو اپنی گردن اور ٹھوڑی پر پڑنے والی لکیروں سے پریشان تھے اور سرجری کے بغیر ہماری پردوکٹ کی مدد سے انہیں ٹھیک کرنے کے خواہاں تھے



۔ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اسمارٹ فون کے کثرت استعمال اور‘‘ ٹیک نیک ’’ میں گہرا تعلق ہے



About the author

160