بٹ لینڈر کا نیا انداز

Posted on at


بٹ لینڈر تمام ممالک میں بہت ترقی کر رہی ہے ،یہ ویب سائٹ بہت سالوں سے عروج پر ہے اور اس کے ورکر بھی بڑھتے جا رہے ہیں ،لیکن اب جتنے بھی


محنتی ورکر تھے انہوں نے کام چھوڑ دیا ہے ،ان میں سے بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اب بٹ لینڈر پر کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور ایسے ورکر جو کہ بہت اچھے اچھے بلاگ لکھتے تھے اور اپنی مثال آپ تھے ان سب نے کام چھوڑ دیا ہے ،



کیوں کہ بٹ لینڈر نے سب سے پہلے کمیونٹی ختم کی جس میں ہم سب دیکھ سکتے تھے اپنا بز اور لوگوں کا بز اور سب ممالک میں جتنے بھی کام کرتے ہیں ان سب کو آسانی سے دیکھ سکتے تھے ،لیکن جب سے بٹ لینڈر نے کمیونٹی ختم کی ہے تمام ورکروں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ،اور ہم بٹ  لینڈر  کے اپنے دوستوں کو بھی آسانی سے نہیں دیکھ پاتے 



یہ ہمارے لئے بہت مشکل ہے پہلے ہم آسانی سے اپنے دوستوں کو دیکھ سکتے تھے اور جو بلاگ بٹ لینڈر پریس میں اتے تھے انھیں بھی آسانی سے تلاش کر سکتے تھے.لیکن اب سب کچھ بدل چکا ہے اور بلاگ لکھنے کے باوجود بز گرتا جا رہا ہے ،اور ہم یہ تک نہیں جانتے ایسا کیوں ہوتا ہے ،آج کل سبسکرائب کا بز   بھی ایک دن کی لئے دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں 


 


نے بلاگ لکھنے چھوڑ دیئے ہیں اور ایک دوسرے کو سبسکرائب کر کے بز حاصل کرتے ہیں جس کی وجہ سے بلاگ لکھنے والوں کو نقصان ہوتا جا رہا ہے 


بلاگ لکھنے والوں کا بز گرنے کے ساتھ ساتھ ریونیو بھی کافی حد تک کم ہو رہا ہے اس  لئے میں آج آپ سب کو کہتا ہوں کہ سب بٹ لینڈر کی ٹیم سے اپیل کریں کہ ہمہیں بز بھی اور ریونیو بھی پہلے کی طرح اچھا دیا جائے 


اور میں خود بھی درخواست کرتا ہوں بٹ لینڈر کی ٹیم سے آپ مہر بانی کر کے ریونیو اور بز بھی پہلے کی طرح اچھا دیں اور سبسکرائب کا بز ختم کریں تا کہ لوگوں کو کسی مشکلات کا سامنا نہ ہو .شکریہ 


امید کرتا ہوں آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور کریں گے 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160