مئی 2014 این واۓ اے سی جوڈو کلب نیوز لیٹر

Posted on at

This post is also available in:

مقابلوں کی خبریں۔

سائیسویں سالانہ لبرٹی بیل جوڈو کلاسک کے نتائج

ماسٹر ڈیویژن ۱۰۰ کیلو سے اوپر وزن والے۔۔۔۔۔پہلے نمبر پر آرتھر کناریو

 دس سے بارہ سال کی عمر میں  ۴۴ کیلو والے میإ ۔۔۔دوسری پوزیشن  جارج ایسٹس

مردوں مین ۱۰۰ کیلو سے زائد والے میں پہلی پوزیشن اینڈریو جیکب

 

پی جے سی کانتینینٹل چیمپیئن شپ ایکواڈور کے نتائج

خواتین کے ۵۷ کیلو وزن میں   مارٹی ملۓ پہلی اور ھنا کارمیشل کی پانچویں پوزیشن

خواتین کے ۶۳ کیلو وزن میں ھنا مارٹن نے ساتویں پوزیشن لی

مردوں کے ۸۱ کیلو وزن میں ۔۔ٹراویس سٹیونز نے تیسری پوزیشن حاصل کی

مردوں کے 60 کلو وزن میں  نک کوثر نے پانچویں

مردوں کے ۶۶ کلو وزن میں بریڈ بولین نے ساتویں 

مردوں کے ۱۰۰ کلو وزن میں مائیلز پورٹر نے پانچویں

بیلجیئم ماسٹرز چیمپیئن شپ کے نتائج

 آرتھر کناریو نے ۱۰۰ کلو میں دوسری 

فرینک ایمونڈی نے ۹۰ کلو میں تیسری

جب کہ برسلز میں آرتھر کی ملاقات عظیم جوڈو رابرٹ وین دی ویلے سے ھوئی ۔۔وین دی ویلے وہ پہلے شخص تھے جنہون نے پانچ مرتبہ اولمپکس میں حصہ لیا ۔۔۱۹۸۰ کے سمر اولمپکس میںنانہوں نے گولڈ میڈل جیتا اور ا۹۸۸ میں ۳۴ سال کی عمر میں انہوں نے برونز کا میڈل جیتا  اور فائین ل اولمپک اور پانچویں مرتبہ انہوں نے ۱۹۹۲  کے اولمپکس میں شرکت کی۔۔۳۸ سال کی عمر میں اور اس میں وہ کوارٹر فائنل تک پہنچے۔۔ویکیپیڈیا

 

کران فورڈ جوڈو این وی تیشنل کے نتائج

لڑکون میں ۱۱ سے ۱۲ سال کی عمر میں جارج ایسٹس نے تیسری

دیکھیں کونسا این واۓ اے سی جوڈو کلب ممبر اور نیشنل گارڈزمین ایڈم سے لے  جے ایف کے میں اور ان کا بیٹا اب امریکی شہریت حاصل کر چکا ھے۔۔بہت خوب ۔۔جاری رکھیں




 

 

 

 

 

 

آنیوالے خاص ٹورنامنٹس اور تقاریب

JUDO GRAND SLAM
Date: May 02, 2014
Location: Azerbaijan

SENIOR NATIONAL CHAMPIONSHIPS
Dates: May 03, 2014 - May 04, 2014
Location: Reno, Nevada

10th Annual Summer Slam Judo Championships
Date: Sunday-June 1, 2014

Location: J.F. Kennedy High School
61-127 Preakness Avenue
Paterson, NJ

Tournament Director: Anthony Camal
(973)432-9638 or (973)812-6322



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160