قدرتی طریقے سے ہوٹنوں کی حفاظت کریں

Posted on at


 ہوٹنوں پر لگائی جانے والی مصنوعات ہمشہ اچھی کمپنی کی خریدیں، سستی اور غیر معیاری مصنوعات ہوٹنوں کو خراب کر دیتی ہیں- نکھرے چہرے کے ساتھ گلابی اور نرم نرم ہونٹ کے خواہش کسے نہیں ہوتی سچ تو یہ ہے کہ ہوٹنوں کا سیاہ پن چہرے کی مجموعی خوبصوتی کو نقصان پہنچانے کا سبب بنتا ہے ہوٹنوں کے سیاہ ہونے کی کئی وجوہات ہیں – مناسب دیکھ بھال نہ ہونے گھٹیا اور سستی لپ اسٹک کا استعمال، ایلو پیتھک دواؤں کے منفی اثرات، مورثی اور اچھوت کی بیماری، پیٹ کے کیڑے، دل کی بیماری آلودگی کی وجہ سے ہونٹ سیاہ ہو کر اپنی کشش کھو بیھٹتے ہیں


ہوں آپ کو بتاتیں ہیں کہ آپ کس طرح اپنے ہونٹوں کو کس طرح گلابی کر سکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ جان لیں کہ ہوٹنوں پر لگائی جانے والی مصنوعات ہمشہ اچھی کمپنی کی خریدیں، سستی اور غیر معیاری مصنوعات ہوٹنوں کو خراب کر دیتی ہیں


١: رات کو سونے سے پہلے ہوٹنوں کو صاف کر کے سوئیں


٢: رات کو سونے سے پہلے ویسلیں لگا کر سوئیں


٣: سونے سے پہلے زعفران کے پانی میں بھیگے ہوئے پتے ہوٹنوں پر لگائیں اور ١٠ منٹ سے دھولیں


٤: پسی ھوئی پھٹکری، گلاب کا عرق اور ٤ قطرے لیموں کا رس ملا کر ہوٹنوں پر لگائیں


٥: تھوڑی سے بالای میں چن قطرے لیموں کا عرق ملا کر ہوٹنوں پر لگائیں


٦: پھٹکری اور گلیسرین ملا کر لگائیں


٧: سردیوں میں پھٹے ہوئے ہوٹنوں کیلئے گائے کا کچا دودھ ہوٹنوں پر لگائیں


٨: ٹماٹر کاٹ کر ہوٹنوں پر ملنے سے ہوٹنوں کی سیاہی دور ہو جاتی ہے


٩: گلاب کے پتیوں کو پس کر دودھ میں ملا لیں اور اچھی تھر مثل کر ہوٹنوں پر لگائیں


١٠: کسی وجہ سے ہونٹ سیاہ پر گے ہیں تو کچے دودھ میں روئی کو بھگو کر ہوٹنوں پر نرمی سے ٣ سے ٤ بار لگائیں کچھ کنوں کے باقاعدہ استعمال سے ہونٹ گلابی ہو جاتے ہیں


 ١١: خیری مسمی کو قاش کر ہوٹنوں پر ملنے سے نہ صرف ہوٹنوں کی جلد معلم ہوتی ہے بلکہ یہ عمل ہوٹنوں کو ٹھنتدک بھی دیتا ہے


 


١٢: قک چمچہ دودھ کی ملائی میں ٣ قطرے لیموں کا رس ملا کر نرمی سے ہوٹنوں پر لگائیں اس سے ہونٹ نرم اور ملائم ہوتے ہیں


:احتیاط


پرانی لپ اسٹک کا استعمال ہوٹنوں کو سیاہ کرنے کا باعت بنتا ہے لپ اسٹک کو ٣ سے ٤ ماہ سے زیادہ استعمال نہ کریں گرم ہوائیں اور دھوپ بھی ہوٹنوں کو سیاہ کر دیتی ہیں اس کے لئے بہتر ہے آپ چھتری کا استعمال کریں



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160