شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

Posted on at


کچھ دن پہلے سے یہ بات چل رہی تھی کے پاکستانی ٹیم جو کے آج کل ٹی ٢٠ کے کپتان سے محروم ہے ان کا کپتان کون بنے گا . اس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فواد عالم اور شاہد خان آفریدی کو منتخب کیا تھا اور حتمی فیصلہ اسی ہفتے سننے کا اعلان کیا تھا جو کے آج سنا دیا گیا ہے



پاکستان کے ایک بار پھر سے بننے والے کپتان شاہد خان آفریدی ہوں گے . جو کے بہت عرصہ پہلے بھی پاکستانی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں . لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کے ایک روزہ میچ اور ٹیسٹ میچ کی قیادت مصباح ہی کریں گے کسی بھی ایک سیریز کی خرابی کو لے کر کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے . اسی طرح ورلڈ کپ جو کے ٢٠١٥ میں کھیلا جائے گا اس تک مصباح ہی کپتان راہیں گے



اسی کے ساتھ ہی اگر ہم دیکھیں آفریدی کی کپتانی کی پرفارمنس تو وہ کچھ خاص نہیں ہے کیوں کہ آفریدی نے اپنی کپتانی میں کل ٢٠ میچ خیلے جس میں سے ١١ میچ میں پاکستان کو ہار کا سامنا کرنا پڑا جب کے باقی کے ٩ میچ پاکستان جیت سکا تھا . لیکن اب دیکھنا یہ ہے کے وہ اس موقع سے کس قدر فائدہ اٹھاتے ہیں




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160