Film Annex سائٹ سے اگاہی رکھنے والے افراد سائٹ میں کئی تبدیلیوں سے بھی ضرورواقف ہوں گےـ ویب سائٹ میں تبدیلی کے علاوہ ادارے میں بھی کئی انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہےـ ویب کی ہوم پیج کو دیکھنے اور استمعال کرنے والوں کی آسانی کیلے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں ـ یوزر User اب کئی طریقوں سے ویب کو استمعال کرسکے گا ـ
ہوم پیج میں ایک نئے بارBar کو متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے اب movies ویب ٹی وی اور لوگوں تک رسائی حاصل کی جاسکے گی ـ “Movies” tab کے ذریعے اب ہم فلمز، سپورٹس اور نیوز اپ ڈیڈز حاصل کرسکتے ہیں ـ
سپورٹس میں “2012 NYAC Judo Gold Medal Championship” جیک Current Event tab میںNato فلمزدیکھے جاسکتے ہیں ـ
ان فیجز ویڈیوز کے علاوہ زیادہ استمال ہو نے والے Links اورvideos کی رسائی بھی اب ممکن ہےـ آب نئی دی گئی بلاگز اور فلمز کو بھی نمایاں کیا گیا ہے تاکہ userکو اسانی ہو سکےـ
ایک اور نیا پہلوں side bar ہے جو فلم کی نوعیت کے بارے میں بتاتاہےـ اس کے علاوہ Now playingبٹن کی مدد سے دیکھا جاسکتاہے کہ کونسی فلم اب دیکھی جاری ہےـ
“What’s happening” کی مدد سے سائٹ میں جاری کام نئے بلاگز اور نئی دی گئی فلمز تک فوری رسائی ممکن ہےـ اس تمام نئی تبدیلیوں نے اس ویب سائٹ کو مزید نکھار دیاہےـ اگر آپ نئے userہے یا پرانے اپ ان نئی تبدیلیوں کا فوری احساس ہوسکےگا کیونکہ اب نہایت اسانی سے اپ سائٹ کو استمعال کرسکےگےـ
Eren Gulfidan and Cara Martin