افغانستان اور وسطی ایشیا میں پائیدار تعلیم اور ترقی کیلۓ تخلیق اور قیادت۔

Posted on at


تخلیق زندگی کی ایک لازمی حصہ ہے۔ جیسا کہ ویکیپیڈیا اس کی تعریف کرتا ہے: تخلیق اور عام ذہانت کی درمیان ایک تعلق ہوتا ہے، دماغی اورنروسی پروسس تخلیق کے ساتھ شریک ہوتے ہیں،  انسانی کردار کے اور تخلیقی قابلیت، تخلیق اور دماغی صحت کے درمیان تعلقات ہوتے ہیں۔



جب میں کمرےمیں داخل ہواتومیں نےبناکسی سوچ کےاپنے اردگردلوگوں کاجائزہ لیاـ ان کی تخلیق میرے ساتھ اٗس کے تعلق کی تعریف کرتا ہے ۔  کامیابی اورقابلیت کےقطع نظر میں تخلیقی عناصرمیں دوسرے عناصر سے زیادہ دلچسپ ہوں۔ یہ میرےاپنے تخلیق اور دلچسپی کو حوصلہ دیتا ہے۔اگر ایمانداری سے کہوں جب تک کوئی بندہ اپنی تخلیق اور دلچسپی کو ثابت نہ کرے


مجھےآسانی سے تھکاوٹ اورغصہ آتاہے اوردوسرے منصوبوں اورموضوع کی طرف چلاجاتاہوں ـ میرا مہم اورتحریک، Afghan Development Projectافغان ترقیاتی منصوبے اورہماری وسعت وسطی اورجنوبی ایشیاء میں ویکپیڈیا میں واضح ہےـ تعلیم اورتربیہ کےذریعے تخلیق کوتیز کرنےکی قابلیت ، پڑھانے سکھنے کےعمل کی موثریت میں ٹیکنالوجی کے ذریعے اضافہ اورتخلیقی وسائل کےذریعے بہتری ہےـ اسلئے ہم نے ایگزامر وکیشنل اور ایجوکیشنل سافٹ وئیر Examer Vocational and Educational Software.کودریافت کیاـ 



کچھ لوگ دوسروں سےمتاثر ہوکربلاگ لکھتے ہے جبکہ بعض خودتصورکی تخلیق کرتےہے اور ان میں جان ڈالتےہےـ تخلیق رہبری، رسک لینے، حسابداری اورحوصلہ کی وضاحت کرتی ہےـ اتفاقی اوقات میں میری حمایت اوردماغ کواپنےنئے تصورات کے لئے تب تک نہیں کھول سکتے جب تک آپ ایک نئےایجاد کی تصورکوجنم نہیں دیتے اورخطرہ مول لینےکےلئے تیارنہیں ہوتےـ


جب کوئی تخلیقی شخص صبح اٹھتاہے تووہ ایک متاثرکن تخلیق اوراپنےنظرئے کوبیان کرنے کےلئے ایک موثر ذریعے کےتلاش میں ہوتاہےـ سوشل میڈیا ان تمام چیزوں کی واقع ہونےمیں مدد کرتی ہےـ اسلئے ہم نےEren Gulfidanایرین گلفڈن، فلم انیکس کے ڈائریکٹرکےساتھ ایک فلم نصابی ترقیاتی ٹریٹمنٹ Film Treatment Curriculum پرکام شروع کیا، جو ترقی پذیر ممالک جیسےکہ افغانستان کے طلبہ کوموقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنے تخلیقی صلاحیتوں کوآبھارے اور ان کوتحریری شکل میں پیش کریں ـ ہم ورلڈ وائڈ ویب تک ان کی رسائی ممکن بناتےہے تاکہ وہ اپنے نظریات کو پھیلاسکے، دوسروں کے ساتھ رابطے رکھیے، تبصرے اورمشورے لے، چھوٹے سکالرشپز اوراشتہارات کے ذریعے ان کی فنانسنگ کرسکے اورجدید ٹیکنالوجی مثلا D3 پرینٹنگ، فلم ایڈیٹنگ، سٹاپ موشن اورتخلیقی تحریرات تک رسائی حاصل کرسکےـ



ہم نے Dutch animator Tomas Schats to create an animation about Examer ڈچ انیمیٹرٹوماس سٹیچس سے ایگزامر اوراس کی تعلیمی وکیشنل معیار پرتصویری فلم بنانے کوکہاـ ہم نے ان کوکہا کہ اپنے تخلیق کوظاہرکرنے کےلئے سوشل میڈیا کے آلات کےذریعے اس حرکت کرنے والے تصویر میں Hint جمع کریں ـ نیچے آپ ٹوئیٹرکو بھی دیکھ سکتے ہےـ 



ہم اگلےہفتے کے ملاقات میں ٹوئیٹر کی بانی بیزسٹون اوررویامحبوب کیساتھ اسکے بارے میں تبادلہ خیال کرینگےـ


 تخلیقی لوگوں کے ایک فوج دنیا کو بدل سکتا ہے۔ اور غیر تخلیقی لوگوں کے فوجی دنیا کو نہیں بدل سکتے۔  اسطرح کا فوج بنانے میں میری مدد کرو اور اؤ کے ایک تبدیلی لائیں۔



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160