آج کے فلم ساز- ویکی تھرس ڈے پر فلوریس کیک کے اُوریجن اف کرییچرز

Posted on at

This post is also available in:

اُریجن اف کرییچرز اپکے مثالی دنیا کا آخری فلم نہیں ہے۔ حقیقت میں غالباً یہ ہر آخری دنیاوی فلم سے بہتر ہے جسے اپنے کبھی بھی دیکھا ہو کیونکہ ٹام کروز اور ارنلڈ سچوارزینیگر کے بجاۓ اپ جسم کے جڑے حصے ( زیادہ تر اُنگلیاں، انکھوں کے گولے، کان اور پاؤں) دیکھتے ہیں جو اداکاری کے عالیشان مہارات دکھارہے ہیں۔ ہمارے گرد تمام ٹیکنالوجی کو دیکھیں۔ اج کے فلم ساز خوبصورت تخلیق حاصل کرسکتے ہیں لیکن نیدرلینڈز کے بنیاد پر فلم ساز فلوریس کیک نے ہمارے لیۓ انسانی تصور کے حدود کے دوبارہ تعریف کیا ہے۔

 2010 میں پیش کرنے والا فلم دی اُریجن اف کرییچرز ایک شارٹ فلم ہے جو سلسلہ وار فلم کیلۓ فن اور تصویر کاری کیساتھ غیریقینی سی جی ائی مہارات اکٹھا کرتا ہے۔ کیک کے الفاظ میں فلم، ٹاور اف بیبل"ایک تباہ کن افت کے بعد دنیا کا ایک نیا بصیرت" کے کہانی کے بنیاد پر ہے۔ ھم جسم کے کیا علحٰیدہ حصے دیکھتے ہیں جو تباہیوں میں ایک ویران شہر کو دوبارہ تعمیر کرنے کے کوشش کررہے ہیں۔اس کا مقصد ایک بڑا اور شاندار جال تخلیق کرنا ہے جوکہ کالونی کا ملکہ کام کرنے کیلۓ سورج کا کافی روشنی حاصل کرتی ہے۔ میں یہ نہیں بتاؤں گا کہ چھوٹے مخلوق اپنا مقصد پورا کریں گے یا نہیں۔ یہ پوسٹ کوئی تباہ کرنے والوں پر مشتمل نہیں ہے۔

 

یہ شاہد خوبصورت غیرملکی فلم ( میں نے کبھی جڑے پاؤں اور انگلیوں کے بارے میں نہیں سوچھا جو دلکش دیکھتے ہیں) فلم ہے جس کے خصوصیات اس لیۓ میں نے ویکی تھرس ڈے پر بنائیں ہیں۔ یہ بالکل ایک غیرملک تہوار ہے۔ کیک کے فلم نے ویب پر ہزاروں مناظر حاصل کی اور اسکے ساتھ ساتھ وائرڈ اور شارٹ اف دی ویک پر بھی اس کا ذکرکیا گیا ہے۔ اِن سب میں سے بڑا کارنامہ،  اِس فلم نے لینز میں مشہور تہوار پریکس ارس ایلیکٹرانیکا پر ایک ہانریری منشن جیتا۔  پریکس ارس ایلیکٹرنیکا برقی اور تعاملاتی فن، کمپیوٹر حرکاتی، ڈیجیٹل ثقافت اور موسیقی کے فیلڈ میں زیادہ پہچانے سالانہ انعامات میں سے ایک ہے۔ پس اِن تمام کامیابیوں کیلۓ کیک کے نیک نامی تک۔ میں نے دی اوریجن اف کرییچرز ایرن کے پیکس پر شامل کیا ہے اور اُمید رکھتا ہوں کہ یہ کیک کو اور زیادہ مشہور کرے گا اور فلم انیکس کے ان لائن فلمی تقسیم کے پلیٹ فارم پر زیادہ امدنی حاصل کرے گا۔

 پس میں آپکو فلم کیساتھ چھوڑتا ہوں اور اب مانتا ہوں کیونکہ ہر وہ شخص جس نے اس فلم میں کام کیا ہے اُنہوں نے پہچان حاصل کیا ہے۔ ایک چیز جو بہت اچھا ہوگا وہ یہ ہے اگر کیک مناظر کے پیچھے چلے جاۓ اور کچھ اپنے چُپے خیالات کو شریک کریں کہ کسطرح اسطرح کا خوبصورت فلم حاصل کیا اور کسطرح وہ جڑے جسم کے حصوں کے غیرملکی نظریے کیساتھ اٹھتا ہے۔

 

مالی طور پر سہارہ دینے والے:- نیدرلینڈز فلم فنڈ، روٹرڈیم میڈیا فنڈ، سٹروم ڈین ھاگ

 

اگلے منگل پر اپکے ساتھ ملاقات ہوگی

--ایرین

خالق:- فلوریس کیک

پروڈیوس بائی:- مارک تھیلوسین

ڈی۔ او۔ پی:- رینر وان برومیلین

کمپوزر:- لینرٹ بسچ

اوازڈیزائن:- بَرٹ جیلسِن، ایریک گریکسپور، ایلینا مارٹن ہیدالگو

ترتیبی:- وینسینٹ وان ڈیر کلاؤ



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160