گو بی ھائینڈ دی سینز ۔۔(سین کے پیچھے اصل حقیقت)۔سپر شرمپ،،سپر گیک ،،اور پلے بواۓ سپر ھیروز۔۔۔ڈائیریکٹر نوۓ لیفبورے

Posted on at

This post is also available in:

ہم اپنے بہت پسندیدہ ڈائیریکٹر نوۓ لیفبورے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔جنہوں نے اپنے دو بالکل حالیہ کام ہمارے ساتھ شئیر کیۓ ۔۔

"Super Playboy

اور ایک کمرشل پروجیکٹ لوریل پروفیشنل کیلۓ اور نوۓ کے مزید کئی اقسام کے پروجیکٹ ان کے ویب ٹی وی پر دیکھیں جا سکتے ہیں۔۔

مہربانی کر کے انکو بھی دیکھنے کیلۓ تھوڑا سا وقت نکالیں اور اپنے دوستوں کیساتھ شیئر کریں۔

حال ہی میں سٹوڈیو میں سپر ہیرو ز کے بارے میں بہت زیاد باتیں ھو رھی تھیں۔۔اور مٰن یقین سےنہیں کہہ سکتا کہ یہ دوسپر شرمپ اور سپر گیک اس زمرے میں آتی ھیں یا نہیں۔۔مگر یہ (جی)۔ریٹڈ بی ھائینڈ دی سین پروجیکٹ آپ کے چہرے پر ایک مسکراھت ضرور لائیگا۔۔اور مین تو مسکرایا ،،یہ ساؤتھ افریقہ میں فلمایا گیا۔۔نوۓ ایک جرنلسٹ جان لینڈل کی پیروی کرتا ھے۔اور پلے بواۓ کے پروجیکٹ کو باریک بینی سے دیکھتا ھے۔۔

سپر شرمپ ۔۔سیکسی  کروستاشیا۔



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160