ہندوستانی لڑکیاں فاواد خان کے پیار میں
فاواد خان پاکستانی ایکڑ سنگر اور موڈل ہیں انہوں نے بہت سے میوزیک بینڈ میں بھی کام کیا ہے فاواد خان نے بہت سے ڈاراموں کا کام کیا اور ان کے ڈرامے نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہندوستان میں بھی دیکگے جاتے ہیں اور ان ڈراموں سے فاواد کو بہت شہرت ملی ہے اب انہوں نے اپنی پہلی فلم خوبصورت انڈٰایا کی ایکڑیس سونم کپور کے ساتھ مکمل کر لی ہے اور ان کی فلم کو بہت سے لوگوں نے پسند کیا ہے ان کے ڈرامے ہندوستان میں اتنے پسند کیئے گئے ہیں کہ اب فاواد ہر ہنوستانی لڑکی کا خاب بن گئے ہیں اور ہر لڑکی کی یہ خواہش ہے کہ وہ ان سے ملے اور ان کے ساتھ وقت گزارے فاواد خان کو بہت سی دوسری فلموں مین بھی کام کرنے کی آفر آئی ہے۔
اور اب وہ کچھ ہنوستان کے ٹی وی پروگراموں اور ڈراموں میں بھی کام کر رہے ہیں ویسے تو کافی پاکستانی لوگ وہاں پر کام کر رہے ہیں لیکن اب تک فاواد خان کو کچھ زیادہ ہی شہرت ملی ہے اور لوگ ان کے بنائے ہوئے ڈرامے ابھی تک دیکھ رہے ہیں اور ان کو اب تک پسند کیا جارہا ہے۔ سونم کپور خود ان کے ڈراموں کی شوقین ہیں اور انہوں نے ان کے ڈرامے دیکھ کر ہی ان کے ساتھ فلم بنانے سوچا تھا اور دیکھنے میں یہ بھی آتا ہے کہ جیسے سونم کپور خود بھی ان کو پسند کرتی ہیں کیوں کہ کئی ٹٰی وی پروگرام میں سونم فاواد کے ساتھ نظر آئی ہیں۔