کتے نے پچی کی جان بچالی

Posted on at


کتے نے پچی کی جان بچالی 



کہتے ہیں کہ جانور بھی وفادار دوست ہوتے ہیں اور کتے کو سب سے زیادہ وفادار مانا جاتا ہے کیوں کہ کتا آخری سانس تک ساتھ نہیں چھوڑتا اور اج جو مین اپ کو واقع بتانے جارہا ہوں اس میں ایک کتے نے ١۵ دن تک ایک پچی کی حفاظت کی اور اس کو ہر جنگلی جانور سے پچایا اور اس کو سردی سے بھی محفوظ تکھا کہتے ہیں کہ اگر ﷲ کسی شخص کو پچانا چاہتا ہو تو اس کو دنیا کی کوئٰی طاقت نہیں مار سکتی اور ایسا ہی ایک واقع ہوا ہے جس کے بارے میں اپ کو بتانے لگا ہوں۔ کچھ دن پہلے جب ایک ۳ سال کی پچی کی ماں کسی کام سے گھر سے باہر جارہی تھی تو پچی بھی مان کے پیچھے پیچھے چل پڑی اور چلتے چلتے کافی دور پہنچ گئی اس کی ماں کو اس بات کا پتا نہیں لگا۔


 




اور پیچھے چلتے چلتے کچھ دیر بعد وہ پچی پیچھے رہ گئی اور اس کی ماں چلی گئ جہان وہ اپنی ماں سے الگ ہوئی وہ جنگل کا حصہ تھا اس جنگل میں بھڑیے اور ریچھ بھی آباد تھے کہا گیا ہے کہ اس جنگل میں اس کا سہارا ایک کتا بنا جس نے اس کی حفاظت کرنا شروع کردیا اور پچی کو جانوروں سے بھی پچائے رکھا اور جب رات کو ٹھنڈ ہو جاتی تو اپنے گرم جسم سے اس کو گرم کرتا اور اس جگہ لے پاس ہی ای ندی تھی جہان سے وہ پچی پانی پیتی اور قریب ایک درخت سے پھل کہا کر اپنا پیٹ بھرتی رہی یہ پچی صرف ۳ سال کی تھی اور اس کتے کے ساتھ اس نے جنگل میں ١۵ دن گزارے اور پھر اس پچی کو کتے سمیت ڈھونڈ لیا گیا اس دوران پچی کافی کمزور ہوگئی لیکن ٹھیک ٹھاک مل گئٰی۔


 




About the author

160