کوئی امید بھر نہیں آتی
کوئی سفارش نظر نہیں آتی
امتحان کا ایک دن متھین ہے
نیند کیون رات بھر نہیں آتی
ہم ہیں بیٹھے وہاں جہاں سے ہمیں
کوئی "بوٹی'' نظر نہیں آتی
کیسے غیر حاضر ہوں آج کالج سے
کوئی صورت نظر نہیں آتی
Posted on at
کوئی امید بھر نہیں آتی
کوئی سفارش نظر نہیں آتی
امتحان کا ایک دن متھین ہے
نیند کیون رات بھر نہیں آتی
ہم ہیں بیٹھے وہاں جہاں سے ہمیں
کوئی "بوٹی'' نظر نہیں آتی
کیسے غیر حاضر ہوں آج کالج سے
کوئی صورت نظر نہیں آتی