Beautiful kohat

Posted on at


جیسا کے اپ جانتے ہیں. کوہاٹ خیبر پختونخوا می ایک چھوٹا سا شہر جو کہ خوبصورتی سے مالامال ہے.اور لوگ اسکی خوبصورتی کی مسالے دیتے ہیں.اور اس کے علاوہ اس میں کچھ خاص اسی جاگیں بھی ہیں جو اپ کو کہی دیکنے کو نہی میل گی.جیسا ک کوہاٹ کے چشمے جو ک جنگل کھیل میں موجود ہیں

.اور وہاں کا پانی سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں خوب تاندہ ہوتا
ہے.کوہاٹ میں ملٹری ٹریننگ سینٹر جو ک پاکستان می تین جگوں میں ہیں جن میں ایک کوہاٹ میں ہے.یس .کے علاوہ کوہاٹ میں کئی دائم بھی ہیں جن سی کھیتوں کو سیراب بھی کیا جاتا ہے

اور لوگ وہاں سیروتافری کے لئے بھی جاتے ہیں

یہاں کا موسم گرمیو میں گرم اور سردیوں میں ٹنڈا رہتا ہے. یہاں کے لوگ زیادہ تر پشتو بولتے ہیں. کوہاٹ کو ہوم وف سگنلز بھی کہا جاتا ہے. کیونکہ یہاں پے ملٹری بوہوت زیادہ ہے

اگر دینی لہٰذ سے دیکے تو کوہاٹ ایک ایسی واحد جگہ ہے جہاں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا تبلیغی مرکز ھیں.

..  اور پڑھائی کے لہٰذ سے اگر دکے تو کوہاٹ میں پڑھائی کئی بھی کوئی کمی نہی.یہاں دو بری یونیورسٹی ہیں.کوہاٹ یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پریسٹن یونیورسٹی.

یہاں ایک اور خاص چیز جو کے کوہاٹ ٹنل ہے.جو کوہاٹ اور پشاور کو اپس میں ملاتی ہے.یہ جاپان نے کونسترکٹ کیا ہے.جسے پاکستان اینڈ جاپان فرینڈشپ ٹنل بھی کہا جاتا ہے.

اس کے علاوہ یہاں سیمنٹ فیکٹری بھی ہے.جو کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے نام سے جانا جاتا ہے.یہاں سے کی جگہو کو سیمنٹ سپلائی کیا جاتا ہے.جیسا کے کرک،ہنگو،ٹل،دوابہ اور بھی چوٹے چوٹے شہرو میں بھیجا جاتا ہے.



About the author

saad-ali-shah

I am Arsalan.M and i am study in college , i am from punjab but i spent chilhood in karachi and now i am came islamabad to study.

Subscribe 0
160