پیاری باتیں....

Posted on at


.جو  بات دوسروں کی پیٹھ کے پیچھے کرو اور اس بات کو اس کے منہ پر کہنے  کا دم ... رکھو


.٢ ..وقت اور دل زندگی میں دونوں اہم ہوتے ہیں وقت کسی کا نہیں ہوتا اور دل ہر کسی کے  پاس نہیں ہوتا .




...٣  .زمین کے اوپر اخلاق سے رہنا سیکھ لو تو زمین کے نیچے سکوں سے رہ پاؤ گے


..٤.دل میں بات رکھنے سے بہتر ہے کے ناراضگی ظاہر کر دو




..٥ .جھوٹ بولنے سے بہتر ہے کے سچ بولو خود بھی خو ش رہو اور اپنے رب کو بھی خو ش کرو


..٦ .برے لفظوں کے دانت نہیں ہوتے پر پھر بھی وہ کاٹ لیتے ہیں اور ان کا زخم نہیں برتا


..٧ .اخلاق اور یقین کی چابی جس کے پاس ہوگی وہ  اپنے خالق اور  اسکی مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے. .



. .٨کسی بھی انسان کو اسکی ذات ،اسکے پرانے کپڑوں اور اس کے انداز ظاہر کی وجہ سے اسے حقیر نہ سمجنا کیوں کے اسے دینے والا اور ہمیں دینے والی ایک ہی ذات ہے .


..٩ .دل میں جانے کے تو بہت سے راستے ہیں لیکن دل سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں اگر کوئی نکلے تو وو دل توڑ  کے ہی نکلتا ہے



..١٠ .کسی کو یاد کرو تو دل سے یاد کرو چاۓ سالوں بعد یاد کرو


..١١ ..وہ بدنصیب ہے جو اپنے والدین کی خد مت کر کےد عا  نہیں لیتے اور دوسروں سے کہتیے ہیں میرے لئے د عا کرناوہ نہیں جانتے کے اس سے بڑی د عا دینے والی کوئی شخصیت نہیں..



...١٢ .فطرت اور سوچ میں بہت فرق ہے ورنہ انسان جیسا بھی ہو دل کا برا نہیں ہوتا ...


 



About the author

160