دماغ

Posted on at


انسان کو پیدا کرنے والی ذات صرف ایک ہے الله تعا لی .دماغ انسان کے جسم کا اہم حصہ ہے .دماغ انسان کے لیے الله کی بہت بڑی نعمت ہے .جس کا ہم جتنا شکر ادا کریں کم ہے

 

دماغ کے بغیر انسان کا جینا مشکل ہی نہی دوسروں کے لیے عذاب سے کم نہی .دماغ کو اگر انسان چلائے تو وہ کمپیوٹر سے تیز چلتا ہے .اور دنیا کو بدل کر رکھ دے .انسان جو بھی سوچتا ہے دماغ سے سوچتا ہے .دماغ انسان کی بہت بڑی ضرورت ہے .دماغ کے بغیر انسان کچھ نہی کر سکتا ہے.لوگ اسے پاگل تسلیم کرتے ہیں

.دماغ انسانی جسم کا بہت ہی اہم حصہ ہے .جس کا ہم ضرورت پڑنے پر استعمال کرتے ہیں .جب انسان سو جاتا ہے تب بھی انسان خواب دیکھتا ہے .دماغ ٢٤ گھنٹے کم کرتا ہے

 

انسان اچھے برے میں جو فرق سمجتا ہے تو صرف دماغ کی وجہ سے .الله نے انسان کو دماغ استعمال کرنے کے لیے دماغ دیا ہے .جو لوگ دماغ کا استعمال کرتے ہیں .وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں اور اپنی خواہشات پوری کرتے ہیں .دماغ تو انسانوں کے پاس بھی ہے .اور جانوروں کے پاس بھی بعض جانور بھی اپنے دماغ کا صحیح استعال کرتے ہیں .اور بعض بیوقوفی کا مظا ہر٥ کرتے ہیں

دماغ ہی کی بدولت آ ج سائنس نے ترقی کی .کے قسم کی مشینیں بنا ڈالی .انسانی دماغ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے .دماغ الله کا دیا ہوا تحفہ ہے .جو انسان میں زندہ رہتا ہے .اور دماغ خود بھی آ رام چا ہتا ہے .یہ انسان کو پورا دن ایکٹو رکھتا ہے .انسان کی زندگی کا دارومدار دماغ کے صحیح طریقے سے کم کرنے پر ہی ہے

 

 

 



About the author

160