.ڈاکٹر ہمارے روحانی ماں باپ ہوتے ہیں

Posted on at


ڈاکٹر بھی الله کی نعمت  ہوتے ہیں .ڈاکٹر بیمار انسانوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں .اور ان کے علاج کے مطابق دوائیاں  فراہم کرتے ہیں .ڈاکٹر صبح سویرے اٹھتے ہیں اور دن رات کم کرتے ہیں .ڈاکٹر بیماروں کا دوست ہوتا ہے .ڈاکٹر اپنے کم کو ایمانداری سے سر انجام دیتا ہے .ایک ڈاکٹر کئی جا نوں کی حفاظت کرتا ہے . ڈاکٹر بیماروں کی مدد کرتے ہیں .ڈاکٹر ہمارے روحانی ماں باپ ہوتے ہیں

ڈاکٹر اور مریض کا رشتہ سچا ہوتا ہے .آ جکل ہر کسی کی خوا ہش ہے کے وہ ڈاکٹر بنے .ڈاکٹری کے لے کئی کالجز بن گے ہیں .اورکئی لوگوں کی ڈاکٹر بننے کی خوا ہش بوری ہو رہی ہے پہلے زمانے میں بیماریاں بہت کم تھیں لکین جیسے جیسے سائنس نے ترقی کی  بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے .جدید دور میں آ دھے سے زیادہ بیماریوں کا  علاج بھی ممکن ہو گیا ہے

مریض اپنے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی ہر بیماری واضح کر کے بتاتا ہے.اور ڈاکٹر اس کی بات سن کر اسے حوصلہ ڈیٹا ہے .کوئی بھی ڈاکٹر اپنے مریض کو نا امیدی کی طرف  نہیں لے کر جاتا  .بلکہ اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے .اسے بتاتا ہے کہ اس کی بیماری ختم ہو جائے گی

 

 

اور ٹھیک ہو جاؤ گے .الله بهتر کرے گا .ڈاکٹر کی اس تسلی کی وجہ سے مریض مطمئن ہو جاتا ہے اس کے اندر پھر سے جینے کی تمنا پیدا ہو جاتی ہے .اور وہ اپنا علاج ڈاکٹر کے مشورے  کے مطابق کرتا ہے .ڈاکٹر اپنے مریض کو صبح کی سیر اور ورزش کا مشورہ دیتا ہے

جو صحت کے لے ضروری ہوتی ہے .ہر بیماری کا ڈاکٹر علیحدہ  ہوتا ہے .ہر بیماری کا ڈاکٹر علیحد ہ ہوتا ہے .کوئی میڈیکل سپیشلسٹ  ہوتے ہیں کچھ نیرو سرجن کچھ ٹی بی کچھ کینسر کچھ دانتوں کے ڈاکٹر اور کچھ اور مختلف بیماریوں کے .یمرجنسی کی صورت میں ڈوکتروں کی  ڈ یو ٹی چوبیس گھنٹے ہوتی ہے

اور وہ اپنی ڈ یو ٹی ایمانداری سے نباتے ہیں .ڈاکٹر وں کی زندگی کا مقصد مریضوں کی مدد کرنا ہوتا ہے .ڈاکٹر اپنی زندگی کا وقت مریضوں کے لیے وفد کر  دیتے ہیں .ڈاکٹر اور مریض کا رشتہ ا عتماد  پر انحصار کرتا ہے

 



About the author

160