گرمی کا موسم

Posted on at


پاکستان میں گرمی کا موسم آنے ہی والا ہے اور گرمی کا موسم آ تے ہی پنکھے لگنے شروع ہو جائیں گے گرمی کے موسم میں لوگ ٹھنڈے مشروب کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں .گرمی کا موسم بہت کم لوگوں کو اچھا لگتا ہے . کیونکہ گرمی کے موسم میں کوئی کام کرنے کو دل نہی چاہتا سستی آ جاتی ہے

گرمی کے موسم میں سورج کی تپش بہت زیادہ ہوتی ہے .بہت تیز دھوپ ہوتی ہے .

 

 

گرمی کے موسم میں خواتین لون کے کپڑے پہنتی ہیں .گرمی کے موسم کی آ مد کے ساتھ ہی بازار میں نئے نئے ڈیزائن کے لون کے سوٹ نظر آ تے ہیں گرمی کے موسم میں لون کے کپڑوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے

گرمی کے موسم میں بازار میں جگہ جگہ لیموں کے شربت کے ٹھیلے لگ جاتے ہیں .جوس کی دکانوں پر بھی لوگوں کی رش ہوتی ہے آم کا جوس گرمیوں میں بہت وافر مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے .دکاندار گرمی کے موسم میں جوس تیار کر کے برف ڈال کر پیش کرتے ہیں .

گرمی کے موسم میں مختلف کمپنیوں کے پیک جوس بھی ملتے ہیں .جن کا لوگ وافر مقدار میں استعمال کرتے ہیں

گرمی کے موسم میں ٹھنڈے پانی کا استعمال کیا جاتا ہےسردی کے موسم میں مچھلی اور حلوہ وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ گرمی کے موسم میں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بڑھتی ہے

.موسم الله کی نعمت ہیں ہمیں الله کا شکر ادا کرنا چائیے

 



About the author

160