"من کنتو مولا "

Posted on at


 

گناہ میرے بڑے ہیں

ہے تیرا دل بھی بڑا

یقین ہے معاف کرے گا

تب ہی ہو در پے کھڑا

تیرا در ہے میرا سر ہے

تو میرا مشکل کشا تو میرا علی ولی

من کنتو مولا

فهذا علی ان مولا

 

 

تیرے بغیر جو گزرے وہ  زندگی کیا ہے

تو اگر ساتھ ہو مجھ کو تو پھر کمی کیا ہے

راہ مشکل میں بھی میں حد سے گزر جاؤ گا 

تو اگر ساتھ نہ ہو تو میں کدھر جاؤ گا

من کنتو  مولا

فھٰذا علی ان مولا

من کنتو مولا 

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160