بٹ لینڈرز پر کھیل میں شامل ہوں اور بونس بز حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

آپ جانتے ہیں کہ بٹ لینڈرز ایک ایسا پلیٹ فارم ھے جہاں ہم  اپلوڈ اور شئیرنگ کرتے ہیں۔۔اور اپنے مواد کیلۓ ادائیگی حاصل کرتے ہیں۔۔ اب اس میں بہت کچھ اور بھی ہے!۔

ابھی اس کھیل کا حصہ بنیں اور ھمارے نۓ فیچرز کے بارے میں جانیں۔

 آپ بٹلینڈرز  پر تسلسل کیساتھ ہیں اور روزانہ  لاگ ان ھوتے ہیں۔؟ تو یہ آپ کے لۓ اچھا ھے۔اب آپ روزانہ لاگ ان ھونے پر ایک بونس بز حاصل کر سکیں گے(سات بونس بز  تک)۔

 

 

ایک دن بھی ضائع نہ کریں اور اپنے اضافی پوائینٹس حاصل کریں اور اپنی ادائیگی کو بھی حا صل کریں۔

بٹ لینڈرز پر تسلسل کیساتھ  آنا ہی بز سکور اور اپنی آمدنی بڑھانے کی کنجی ھے۔!۔

 

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160