جنت الفردوس کے وارث کون لوگ ہوں گے

Posted on at


مومن کا سب سے پہلا وصف جو بیان کیا گیا ہے وہ اس کا مومن ہونا ہے۔یعنی ایمان لانا،اللہ پر،اس کے رسولوں پر،اس کی کتابون پر،اس کے فرشتوں پر، آ خرت پر اور یہی فلاح کے لئے اصل اصول ہیں جو شخص مو من نہیں وہ خواہ جتنے اعلی سے اعلی اور نیک سے نیک کام کرے اللہ کے ہاں ان کی کوئی قدرو حیثیت نہیں۔



نماز میں خشوع ۔


لغو یا ت سے پر ہیز


زکوۃ ادا کرنا



شرمگاہوں کی حفاظت


امانتوں کی حفاظت



وعدوں کو پورا کرنا



نمازوں کی حفاظت


ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فر مان ہے اللہ سے جب جنت تو جنت الفردوس مانگو وہ سب سے اعلی اور اوسط جنت ہے۔ وہیں سے جنت کی سب نہریں جاری ہوتی ہیں اس کے اوپر اللہ تعا لی کا عرش ہے۔


مزید فرمایا کہ تم میں سے سب کی دو دو جگہیں ہیں ایک جنت میں ایک جہنم میں ۔ جب کوئی دو ز خ میں گیا تو اس کی منزل کے وارث جنتی بنتے ہیں جنتی لوگ اپنی لوگ جنت کی جگہ سنوار لیتا ہے اور جنہم کی جگہ ڈھا دیتا ہے ۔دوزخی اس کے کلاف کرتا ہے کفار جو عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تھے انہوں نے عبا دت ترک کر دی تو ان کے لیے انہں وارث کہا گیا ہے۔



About the author

160