رات کے وقت سمارٹ فونز کا استعمال اور اس کا نقصان

Posted on at


رات کے وقت سمارٹ فونز کا استعمال آپ کو اگلے دن سست بنا سکتا ہے۔

ایک نئی ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے۔کہ سمارٹ فونز کو بزنس اور دوسرے کاموں کے لیے رات ۹ بجے کے باد استعمال کرنا  آپ کی صحت اور نیند کے لیے مضر ہے۔ یہ آپ کو اگلے دن کے لیے سست بنا دیتا ہے۔

میشیگن یونیورسٹی  میں مینجمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور اس تحقیق کے منصف روسل جونسن کہتے ہیں۔

کہ سمارٹ فونز کے مالکان  سمجھتے ہیں۔ کہ اس کی وجہ سے انھیں نئی نئی تحقیقات کے بارے میں پتا چلتا رہا ہے۔خاص طور پر جب ان کا تحلق کسی تعلیمی سرگرمی سے ہو۔

نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کہتی ہے۔


کہ امریکہ کے صرف ۴۰ فیصد کوگ بھرپور نیند لیتے ہیں۔ جبکہ جو لوگ اس بھرپور نیند سے محروم ہیں۔ اس کی وجہ کام کے لیے سمارٹ فونز کا استعمال ہے۔

جونسن کہتے ہیں۔کہ سمارٹ فونز نیند کو منتشر کرنے کے لیے بالکل ٹھیک ڈئزائن کیے گے ہیں۔ کیونکہ یہ ہمیں رات گئے تک خود سے منسوب رکھتا ہے۔ان کی وجہ سے ہمارا خود کو کام سے الگ کرنا اور پرسکون نیند لینا مشکل ہو جاتا ہے۔

 تجربے کرنے کے باد یھی ہی بات سمنے آئی ہے۔ کہ رات گئے تک سمارٹ فونز کا استعمال نیند میں خلل اور اگلے دن کام میں دوری کا سبب بنتا ہے۔ 

دوسری بات جو سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ دوسری الیکٹرونک ڈؤائسس ۔

جیسے ٹی وی، دیکھنا ۔لیپ ٹام پر کام کرنا۔ اور ٹیبلیٹ کمپیوٹر استعمال کرنا۔سمارٹ فونز کی بسبت کم منفی اژرات چھوڑتے ہیں۔

ریسرچز کہتے ہیں۔ کہ رات کے وقت لوگوں کا رابط خود سے برقرار رکھنے کے لیے سمارٹ فونز سے نیلے رنگ کی روشنی خارج ہوتی ہے۔یہ ایک قسم کا ضماد ہے۔جو جلد کے رنگ کو ہلکا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔۔ جو ایک کیمیا پیدا کرتا ہے۔ جو جسم میں کم نیند پیدا کرنےکا سبب بنتا ہے۔

جونسن کہتا ہے ۔

کہ اس کا نہترین حل رات کے وقت سمارٹ فونز کو بند کرنا ہے۔ لیکن آج کے بزنس دور میں ایسا نہیں ہو پاتا۔

..........................................................................................................................................

WRITER BY ZEESHAN.

............................................................................................................................... 



About the author

160