گلاب کا پھول

Posted on at


گلاب کا پھول بہت ہی پیارا ہوتا ہے۔اس کی خوشبو سب سےالگ ہوتی ہے۔دنیا میں گلاب کے پھولوں کو بہت پسند کیا جاتا۔اور اس طرح گلاب کے پھول کا ایک اپنا مقام ہے۔ 

گلاب کے پھول کی بہت سی اقسام ہیں۔تقریبآ ۶۰۰ تک۔اس کے بہت سے رنگ ہیں۔جیسے سفید۔ گلابی۔ پیلا کالا اور سرخ   وغیرہ۔پاکستان میں بھی گلاب کے پھول کی بہت اقسام پائی جاتئ ہیں۔سب سے زیادہ گلاب کی اقسام واہ کینٹ میں پائی جاتئ ہیں۔یعنی پہاڑی علاقوں میں۔

سرخ گلاب کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔سرخ رنگ کے گلاب کو پیار کی نشانی یھی سمجھا جاتا  ہے۔پیار کرنے والے اپنے پیار کا اظہار کرنے کے لئے سرخ گلاب کا ہی سہارا لیتے ہیں۔

  

یہ ایک بہت ہی پیارا سا پھول ہے۔پھول جب ت تازہ ہوتے ہیں ۔یہ خدا کا ذکر کرتے ہیں۔اس لئے انہیں نیہں توڑنا چاہیے۔

گلاب کے پھولوں کو ہاتھ میں مسل دیا جائے۔تو جاتے جاتے یہ ہاتھوں میں خوشبوں چھوڑ جاتے ہیں۔

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

مصنف ۔ ذیشان

بلاگر۔ فلم انیکس

 



About the author

160