صبر

Posted on at


صبر کے معنی روکنے اور برداشت کرنے کے ہے .زندگی میں انسان پر جو بھی مشکلات اور مصائب ہیں
اور ان حالات کا مقابلہ کرتے ہے اسکو صبر کہتے ہے .زندگی میں کامیاب لوگ جیتنے بھی ہے وہ صرف اور
صبر اور برداشت کی وجہ سے کامیاب ہوئے ہیں صبر انسان کو کامیابی کی طرف لے کے جاتے ہے .
انسان کی زندگی میں صبر ایک اسی چیز ہے جو انسان کو کبھی بھی گرنے نہیں دیتا اور نہ ہی دوسروں
کی نظروں میں ،جو انسان جلدبازی سے کام لیتا ہے وہ ہمیشہ ناکام ہوتا ہے .اور جو لوگ صبر سے کام لیتے
وہ کامیاب ہے .صبر انسان کو مضبوط کرتا ہے






ایک صحابی نے حضرت محمّد سے عرض کیا کہ مجھے اسلام کی کوئی ایسی بات بتاۓ کہ میں کسی اور سے نہ پوچھوں
حضرت محمّد نے فرمایا ! جو انسان صبر کی کوشش کرے گا وہ کامیاب ہیں .
الله پاک فرماتے ہے صبر کرو اور ایک  دوسروں سے بڑھ کر صبر کرنے والے بنو .صبر انسان کو الله پاک کے قریب
لےجاتا ہے
صبر ایک اچھے انسان کی علامت ہے .مومن وہ ہے جو ہر حال میں الله پاک کو یاد کرتا ہے .اور زندگی میں
جو بھی تکالیف برداشت کرتا ہے اور اس پر صبر کرتا ہے .صبر اور برداشت بزدلی نہیں ہے جس انسان میں
صبر کی قوت ہے وہ کبھی بھی ہارتا نہیں اور یہ زندگی کا ایک اہم اصولہے




.


ایک اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کی غصے کو برداشت کرتا ہے اور صبر کرتا ہے وہ اپ کا سچا دوست
ہے اور صبر کرنے کا آجر انسان کو ضرور ملتا ہے .صبر ایک عظیم عبادت ہے .صبر سے انسان کے
گناہ کم ہوتے ہے .اور معاشرے میں اسکی عزت ہوتی ہے


 


.


مضمون نگار  جمشید علی



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160