مہنگاھی کا سیلاب اور کرپشن کی انتہا۔۔۔۔۔إ

Posted on at



 مہنگاھی کا سیلاب اس قدر بڑھ گیا ہے کہ تین وقت کی روٹی کھانے والے ایک وقت پر آگہے ہیں۔ کہی سو کو تو وہ بھی میسر نہیں آج کل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو قدر حال گزارہ لاہق ہیں جبکہ پراہیویٹ اور مزدور جو تنخواہ لیتے ہیں اس سے ایک وقت کی روٹی پوری کرنی جوھے شیر لانے کے برابر ہے۔ اتنی قلیل تنخواہ کو وہ کہاں کہاں خرچ کریں اس کا حساب تو کوہی ریاضی دان بھی نہیں دے سکتا اور نہ ہی کوہی سیاستدان دے سکتا ہے۔ اوپر سے ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ کرپشن ختم کی جاہے۔

     
 صاف شفاف نظام اگر لانا ہے تو ملازمین کی تنخواہ کم از کم ١۰ ہزار کی جاہے اور  پراہیویٹ اداروں کو خلوص نیت چیک کرنا چاہیے، تب جا کر کرپشن، بے ایمانی ختم ہو سکتی ہے۔ آج ہر طبقہ فکر معاش میں سرگرداں ہے ہر روز کوہی نہ کوہی کسی نہ کسی طرح اپنی زندگی سے پیچھا چھڑانے کی تگ و دو میں لگا ہوا ہے۔

   
 ہم تو حالات کے مارے ہوہے ہیں، کیا کریں ہم بھی کہ تو رزق کماتے ہیں بڑی مشکل سے جمہوری حکومت نے عوام کو بچہ جمہورا بنا دیا ہے عوام کب تک سسکتی ہوہی زندگی گزارے گی ہر روز بجلی، گیس، پیٹرول، روزمرہ استعمال کی اشیاء میں نان بیک اضافہ اور اوپر سے جمہوریت کا نعرہ إ عوام پر اثر نہیں پڑے گا عوام کو قربانی دینی پڑے گی تو پچھلے ٦۵ سالوں سے قربانی ہی دے رہی ہے۔ مگر جو قربانی دینے کی استطاعت رکھتے ہیں انہوں نے کبھی قربانی دینے کا سوچا بھی ہے؟ نہیں اگر حکومت وقت بےبس، لاچار عوام کیلیے قربانی دے تو ضریب اپنے پیٹ کیلیے ناجاہز زراہع استعمال نہیں کرے گا۔ ایک باپ یہ کبھی برداشت نہیں کر سکتا کہ اسکے بچے بھوکے سوجاہیں اور امراء کے بچے تو کیا کتے بھی پیٹ بھر کے کھاہیں اور اعلٰی عزا کھاہیں۔

     
 

 


 وزیراعظم محمد نواز شریف آپ کیلیے سخت ترین امتحان ہے آپ غریبوں کی آواز بن کر عمرفاروق جیسے دور کو زندہ کریں تا کہ آپ کا نام بھی تاریخ میں یاد رکھا جاہے نہ کہ صرف کتابوں کی زینت بنے۔ کیونکہ حضرت عمر فاروق کے دور میں کوہی بچہ بھوکا نہیں سوتا تھا پر آج تو ہزاروں بچے بھوکے سوتے ہیںجنکا کوہی پرسان حال نہیں اور نہ ہی کسی کو کانوں کان خبر بھی ہوتی ہے۔
 آج کے حاکم وقت کا بھی فرض ہے کہ نہیں إ اگر ہے تو تو کیا اس پر عمل ہورہا ہے، جواب یقینا نفی میں ہوگا تو پھر کرپشن کس کے کھاتے میں ڈالی جاہے گی اور چوری، ڈاکہ زنی، بدعنوانی کس کے کھاتے میں جاہے گی۔
 ً 



About the author

qamar-shahzad

my name is qamar shahzad, and i m blogger at filamannax

Subscribe 0
160