ڈیجیٹل خواندگی کی بڑھتی ہوئی طاقت

Posted on at

This post is also available in:

 

 

جب سے فلم انیکس کو میں نے ایک اپنی سوچوں کو لکھے ہوئے الفاظ میں داخل کرنے کے لیئے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی حیثیت سے استعمال کرنا شروع کیا، سماجی میڈیا پر اشتراک نے میری زندگی میں ایک بڑا کردار ادا کیا۔ میری سماجی میڈیا نیٹ ورک کی حکمت عملیاں بہتر ہو چکی ہیں، اور سماجی میڈیا بلاگ ایک عادت کی بہ نسبت زیادہ ضروری بن گئے ہیں۔ڈیجیٹل خواندگی نے مجھے اس بات کی اجازت دی کہ میں اس موقع سے فائدہ حاصل کروں جو کہ انیکس پریس پیش کرتی ہے- فلم انیکس کا میڈیا پلیٹ فارم- جیسا کہ میں بغیر سرحدوں کے رابطہ کا حقیقی مطلب تلاش کر چکا ہوں۔

 
 

انیکس پریس کے لیئے لکھنے نے مجھ پر یہ ظاہر کیا کہ کہ سماجی میڈیا کتنا طاقتور ہو سکتا ہے کئی قسم کے مقاصد کے لیئے سماجی میڈیا کی مہمات کو فروغ دینے میں، خواتین کی خود مختاری کی وکالت سے لے کر مستحکم تعلیم کو ترقی دینے تک، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو آشکارا کرنے سے لے کر لوگوں کو متاثر کرنے تک کہ وہ ایک ہی مقصد کےلیئے اکٹھے ہوں۔ مذید یہ کہ میں نے یہ جانا ہے کہ معاشی خود انحصاری حاصل کرنے کے لیئے لوگوں کے مدد کرنے میں سماجی میڈیا کتنا اہم ہو سکتا ہے، خاص طور سے ترقی پذیر ممالک میں جو کہ زیادہ نے روزگاری کی شرح اور کم آمدنی کی وجہ سے متاثر ہیں۔ بلاگرز بلاگ لکنھے کے لیئے ادائیگی حاصل کر سکتے ہیں، اور یہ آمدنی حقیقی طور پر ہر مہینے کے آخر میں ایک فرق پیدا کر سکتی ہے لامحدود افراد اور ان کے خاندانوں کے لیئے۔

 
 

سماجی میڈیا دنیا بھر کے لوگوں کے لیئے اچھا کرسکتا ہے، بد قسمتی سے، یہاں پر ایک منفی پہلو بھی ہے۔ حقیقت میں، سماجی میڈیا ایک شیطانی آلہ ہو سکتا ہے بے لگام مجرموں کے ہاتھوں میں جو کہ اسے ایک خاص مقصد کے تحت دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں۔ گذشتہ کچھ مہینوں کے دوران میں سائبر بلی انگ کے خلاف کھلم کھلا بولا اور جتنا مجھ سے ہو سکا اس جرم کو لوگوں تک ظاہر کرنے کے لیئے میں نے کوشش کی۔ بہت زیادہ لکھنے اور اسے فروغ دینے کے بعد،میں اس نتیجے پر پہنچ چکا ہوں سماجی میڈیا پر بہت سخت کنٹرول اور بہت سخت قسم کی سزائیں مجرمان کے خلاف ضروری ہیں، لیکن بہت زیادہ کارگر جواب سائبر ہنگامہ آرائی کی طرف جو کہ پایا جاتا ہے سماجی میڈیا میں وہ سماجی میڈیا بذات خود ہے، جو کہ اس سے دور نہیں۔سماجی میڈیا میں مدد کرنے کی بہت طاقت ہے جسے روکنے کا مطلب ہے کہ اس کی بڑھتی ہوئی طاقت میں رکاوٹ ڈالنا۔

 

کچھ تحقیقیں بتاتی ہیں کہ کچھ افراد جو کہ انٹرنیٹ پرشکار ہوتے ہیں وہ مدد حاصل کر سکتے ہیں مدد کرنے والے فورمزسے مربوط ہوکر۔ مذید یہ کہ سماجی میڈیا ایک موئثر علاج ثابت ہو چکا ہے کئی افرادکے لیئے جو کہ رویوں کی خرابی سے متاثر ہو چکے ہیں- جس میں ڈپریشن بھی شامل ہے- جس کے پاس سائبر بلی انگ کے ساتھ باہم کرنے کے لیئے کچھ نہیں۔ کچھ لوگ ان چیٹ رومزمیں انٹرایکٹ کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی ہمت بندھاتے ہیں، مشورہ دینا تعمیری اور فائدہ مند ہوتا ہے۔ یہ بہت سی بات چیت میں سے ہے کہ کچھ افراد یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں اور زندگی میں اور بھی بہت سے متبادل ہیں ان کے علاوہ بھی جن پر وہ پہلے سے غور کرچکے ہیں۔

 
 

بہت سے لوگ جو کہ اپنی ذات کو جذباتی اور سماجی طور پر جدا پاتے ہیں مدد تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ وہ اپنے ہم عصروں کےساتھ ذاتی تعلقات کو پسند نہیں کرتے۔ اس کی بجائے،سماجی میڈیا انہیں ایک اہم موقع مہیا کرتا ہے کہ وہ خفیہ مدد حاصل کریں، ایک ایسے طریقے سے جو کہ ان کی ضروریات اور ان کی ذات کے مطابق قابل رسائی ہو۔ یہ انہیں یقین دلاتا ہے کہ وہ اپنی

کہانیاں بغیر کسی دبائو کے جو کہ کسی کے ساتھ ذاتی طور پر بلا واسطہ بات کرنے ہوتا ہے کے سنائیں۔ اس کا مطلب ہے کہ سماجی میڈیا کے بل واسطہ ہونے کے ذریعے کچھ افراد اس قابل ہو سکتے ہیں کہ وہ اپنے خیالات اور جذبات کا اظہارکریں۔جس میں خودکشی کی طرف رجحانات بھی شامل ہیں- جس کا وہ اکیلے میں بتا سکتے ہیں۔اگر اس صورتحال میں اس کا جائزہ لیا جائے تو سماجی میڈیا زندگیاں بچا سکتا ہے۔

 
 

اس سے انکار ممکن نہیں کہ کچھ خاص قانونی حدود ہیں سماجی میڈیا کی سیٹنگ میں کچھ کلینیکل مشورے دینے میں، خاص طور سے جب خود کشی کا طرف مائل لوگوں سے گفت و شنید کرنی پڑے تو۔ بہر حال، اس صورتحال میں سماجی میڈیا جو مدد فراہم کرتا ہے وہ سے انکار ممکن نہیں اور کافی ترقی اور قوانین کے نفاذ سے، اسے کم نہیں سمجھنا چاہیئے۔

اگر آپ سے اس موضوع پر میرا کوئی پچھلا مضمون رہ گیا ہے تو، مندرجہ ذیل کا حوالہ دیں اور تبصرہ کرنے میں اور اپنے سماجی میڈیا نیٹ ورک پر اشتراک کرنے میں آزادی محسوس کریں۔

کب سماجی میڈیا بلاگز سائبر بلی انگ کو شکست دے سکتے ہیں

سماجی میڈیا مہم پر سائبر بلی انگ کو تباہ کرنے کے لیئے میرا ساتھ دیں۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اگر آپ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں اور فلم انیکس کے ساتھ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں پر رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں۔ آپ لکھاریوں کے خاندان میں شامل ہونگے جو کہ دنیا بھر سے آ رہے ہیں اور خواہش مند ہیں آپ کی کہانیاں پڑھنے کے۔ فلم انیکس پر لکھنا بہت آسان ہے؛ صرف یہاں کلک کریں اور اپنا سفر شروع کریں۔ جتنی جلدی آپ رجسٹر ہونگے،فلم انیکس پر میرے ویب پیج کو سبسکرائب کریں؛ آپ فوراَ پیسے کما رہے ہونگے۔

اگر آپ پہلے سے ہی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، اپنے دوستوں کو بتائیں کہ یہاں پر رجسٹر ہوں اور انہیں تجویز کریں کہ انہیں یہ مضمون پڑھنا چاہیئے: یہ انہیں دکھائے گا کہ انہیں اچھے بلاگز لکھنے کے لیئے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لیئے کیا کرنے کی ضرورت ہے/

کیا آپ مجھے مذید جاننا پسند کریں گے؟ فلم انیکس کے ساتھ میرا انٹرویو دیکھیں، اور سماجی میڈیا اور دنیا بھر میں ڈیجیٹل خواندگی کے متعلق میرے خیال کے بارے میں جانیئے۔

 

گیا کو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر فلم انیکس

فلم انیکس

اگر آپ سے میرا کوئی پچھلا مضمون رہ گیا ہے تو آپ اسے میرے ذاتی پیج

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

مہربانی کر کے میری پیروی کریں @giacomocresti76 اور مجھے سبسکرائیب کریں. :-)



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160