مزارے قائد اور فحاشی ایک شرمناک واقعہ

Posted on at


آج میں جس ٹوپک پے لکھنے جا رہا ہوں وہ انتہائی افسوسناک ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی شرمناک بھی ہے ہمارے لئے ، آپ کے لئے بلکے پورے پاکستان کے لوگوں کے لئے . کچھ وقت پہلے مرے کہنے کا مطلب ہے کے چند دن پہلے نیوز چلی تھی خبر کیا تھی پورے پاکستان والوں کا منہ پے تماچہ تھا ہمارے لیا ڈوب مرنے کا مکام تھا میں بات کر رہا ہوں اس خبر کی کے مزارے  قائد پر فحاشی فلائی جا رہی ہے .



جی ہاں مزارے قائد اس عظیم ہستی کا مزار جس نے ہمیں ایک الگ وطن لے کے دیا ہمارے لئے سب سے لڑے انگرزوں کے آگے وو ایک لوہے کی دیوار ثبت ہووے . اور ہم نے کیا کیا ان کے مرنے کے بعد انہی کی آخری رام گاہ کو فحاشی کا ٹھکانہ بنا لیا اور وو بھی اس جگہ جہاں وو دفن ہے .



خبر یہ تھی کے قائد کے مزار ک نیچے والا کمرہ جہاں ان کی اصل آرام گاہ ہے  کمرہ وہاں کے نگران لوگ اس کمرے کو کرے پر دیتے تھے وو بھی کس کام کے لئے فحاشی کے لئے لڑکے اور لڑکیوں کو  تصدق نیوز چینل والوں نے رنگے ہاتوں کی انھ نے اپنے کچھ لوگ وہاں بھجے اور اس کے بعد جو ہوا اسے لائیو کاسٹ کیا اسے نہ صرف ہم نے بلکے پوری دنیا نے ہی  گا تو کیا یہ بات ہمارے لیا ڈوب مرنے کا مکام نہیں ہے . کیوں اسی خبر چپ تو سکتی نہیں



میں کہنا صرف اتنا چاہتا ہوں کے اسے لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے ٹکے دوسرے لوگوں کے لئے یہ عبرت کا نشان بنے .اور پھر کوئی بھی شخص اسی گلتی کرنے کی ہمت بھی نہ کرے




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160