(جدید انگھوٹھی (حصہ دوئم

Posted on at


اس انگھوٹھی کے موجد ‘‘لوگ باز’’ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تا کورو یوشیدا ہیں۔ توقع ہے کہ جولائی ہیں یہ انگھوٹھی فروخت کے لیئے دستیاب ہوگی۔ فی الحال اس آلے کے ابتدائی نمونوں کیلئے ۱۴۵ ڈالر پر آرڈر بک کیئے جا رہے ہیں۔ اس انگھوٹھی کو فعال کرنے کے لیئے اس کے ایک طرف لگے ہوئے بٹن کو دبانا پڑتا ہے۔



بیٹری سے چلنے والی اس انگھوٹھی میں موشن سنسرز، ایک بلیو ٹوتھ چیپ، ایل ای ڈی اور ایک وائبریشن پیڈ لگا ہے۔ نئی ای میل یا فیس بک پوسٹ موصول ہونے پر الرٹ یا اطلاع کے لیئے استعمال کنندہ گان وائبریشن یا ایل ای ڈی کی جلتی بجھتی روشنی میں سے کسی کا انتخاب کر سکتے ہیں۔



 اس انگھوٹھی میں پہلے سے بہت سارے انگلیوں سے کئے جانے والے اشارے محفوظ کر دیئے گئے ہیں لیکن ایپ استعمال کرتے ہوئے اپنی پسند کے اشارے بھی منتخب کئے جاسکتے ہیں۔



رقوم کی ادائیگیوں کے لیئے یہ انگھوٹھی بلیو ٹوتھ کے زریعے ایپل کے ‘‘آئی بیکوناپ’’ سے جڑ جاتا ہے۔



فی الحال یہ انگھوٹھی آئی او ایس ۷ اور اینڈ روئڈ ۴۔۴ کے ساتھ کام کرتی ہے۔ ‘‘لوگ باز’’ اسے ونڈو فون ورثرن کے لیئے بھی کام کے قابل بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔



About the author

160