ابرار الحق کے گانے

Posted on at


ویسے تو بہت سے پاکستانی گلوکاروں کے گانے محجھے پسند ہیں لیکن سب سے ذیادہ میرا پسندیدہ گلوکار ابرارالحق ہے۔ ابرار الحق ایک لاہور کی یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں اور میوزک سے گہری دلچسبی رکھنے والے ہیں۔ ابرا الحق کے سبھی گانے میں بہت شوق سے سنتی ہوں اور پسند کرتی ہوں۔

ان کے سبھی گانے بہت مزے کے ہیں اور بہت مزاحیہ بھی ہیں۔ ایک اور بات جو بہت مزے کی ان کے گانوں میں وہ یہ ہے کہ ان کے تمام گانون میں کسی علاقے یا کسی کلچر کو خصوصی چھیڑا گیا ہے، جو کچھ لوگوں کو بہت ناگوار گزرا ہے۔

یہی اُن کی خوبی اُن کے گانوں میں اصل مزاح ہیدا کرتی ہے۔ مثال کے طور پر اُن کا گانا پنجابی لڑکی پر ہے اور دوسرا لڑکیوں کے ناموں پر مثلاً پروین اور پیتو وغیرہ ۔ ان کے ہر گانے پر اُن کے پرستاروں کے جشن کے  ساتھ ساتھ اُن کے دشمن بھی بھڑک اُٹھتے ہیں۔

جو بھی جیسا بھی ہو میرے خیال میں ابرار الحق بہت عظیم شخص ہے کیونکہ ان تمام گانون سے حاصل ہونے والی آمدنی وہ غریبوں پر لوٹا دیتے ہیں اور ان کی تمام کمائی سہارا ٹرسٹ کے نام سے غریبوں کےکام ....آتی ہے۔



About the author

GoldenPearl

i live my own life.

Subscribe 0
160