یہ کامیابیاں تم ہی سےھیں ( میرے بابا جان کے نام )

Posted on at


انسان دنیا میں اپنی مرضی سے نہیں آتا اسے لانے کا سبب بنتا ہے . میں آج جو کچھ بھی لکھوں گا وہ میں اپنے بابا کے نام کروں گا . کیوں کے میں جو کچھ بھی ہوں جہاں تک بھی ہوں میرا جو بھی مکام ہے وہ صرف انہی کی وجہ سے ہے .



خدا نے جو بھی دیا ہے مکام صرف انہی کی وجہ سے ہے آج اگر میری کوئی شناخت ہے اگر مجہے کوئی پہچانتا ہے تو وہ صرف انہی کی وجہ سے ہے سب والدین کو اپنے بچے سب سے عزیز ہوتے ہیں لیکن میں یہ کہوں گا کہ میں اپنے بابا کو سب سے زیادہ عزیز ہوں کیوں زندگی میں کوئی بھی مشکل لمحہ آیا ہو کبھی مجہے کوئی پرابلم ہوئی ہو انھیں نے اسی وقت اسے حل کیا ہے .


 


اگر میں اپنی بات کروں تو میں کہاں اتنا تھا کے میں اس زمانے کی تلخیوں کو سمجھ سکتا تھا آج اگر میں یہاں رہ رہا ہوں تو یہ سب انہی کی بدولت ہے میری سری عزتیں میرا سارا مکام انہی کی وجہ سے ہے .



انسان دنیا میں رہتے ہوے بہت سے دوست بناتاہے لیکن میں یہ کہوں گا جہاں بھی میرا احترام ہے جہاں بھی میری دوستیاں ہیں سب انہی کی وجہ سے ہے لیکن جہاں کہیں میری دشمنی ہے اسکی وجہ میں خود ہوں میں چاہیے جتنا بھی بڑا بن جاؤں لیکن میں ہمیشہ یہی چاہوں گا کے مجھے میرے بابا کی شناخت سے پہچانا جائے . میں اس بات میں فخر محسوس کرتا ہوں اور ہمیثہ کرتا رھوں گا .



ارشادے نبوی ہے کہ والد کی دعا رب کی ذات کبھی رد نہیں فرماتی جو کہ ایک باپ نے اپنی اولاد کہ لئے کی ہو .



میری دعا ہے کہ الله کی ذات انھیں صحت دے اور ہمیشہ ہمارے درمیان وہ ہنستے مسکراتے رہیں .(آمین



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160