اپنے بز سکور اور رقم کو دوگنا کریں وومنز اینکس پر

Posted on at

This post is also available in:

ہماری ویب سائٹ وومنز اینکس.کام اب فلم اینکس سے ایک مکمل طور پر علیحدہ ویب سائٹ ہے. اگر آپ وومنز اینکس پے لاگ ان کریں، تو آپ جو موادپیدا کریں گے (فلموں، بلاگز، اورسوشل میڈیا) وہ فلم اینکس کے بز سکور میں شمار کیا جائے گا. ہمارا یقین ہے کہ عورتوں (اور مردوں) کو وومنز اینکس پر کچھ خاص اقسام کے مواد پر سامعین مل جائیں گے، اور ہمارے مواد کے شراکت دار پہلے سے زیادہ پیسہ کمانے کے قابل ہو جائیں گے.

وومنز اینکس ایک انٹرنیٹ پلیٹ فارم ہے جو کہ خواتین کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ وہ پوری دنیا میں فلمز، بلاگز اور سوشل میڈیا کے زریعے اپنے خیالات اور نظریات کا اظہار کر سکیں. #سوشل میڈیا جو ادائیگی کرے کے فلم اینکس کے بزنس ماڈل کے ساتھ، وومنز اینکس خواتین کو ایک ایسی جگہ فراہم کرتا ہے جہاں وہ اقدامات تک پھنچنے، اثر و رسوخ، مصروفیت اور مواد کے معیار پر، بز سکور کے زریعے رقم حاصل کر سکتی ہیں. بز سکور اشتہاراتی نیٹ ورکس اور برانڈز کو لوگوں کی آنکھوں سے لوگوں کے دماغ کی طرف توجہ مرکوز کر رہے ہیں. وومنز اینکس اب ایک عیلحدہ خودمختار پلیٹ فارم ہے، فلم اینکس سے دور، جہاں صارفین رجسٹر ہو سکتے ہیں، پروفائل بنا سکتے ہیں،بلاگ بنانا، ویڈیوز پوسٹ کرنا اور اپنے موجودہ بز سکور کے ساتھ پیسے کما سکتے ہیں. آپ کا بز سکور اب مختلف پلیٹ فارموں پر سفر کر سکتا ہے! اگر آپ کی پہلے سے فلم اینکس کی پروفائل ہے، توایک ہی لاگ ان کو وومنز اینکس پر سائن ان کے لئے استعمال کریں. وومنز اینکس کی پروفائل کو خواتین کو باختیاراتی بنانے اور متعلقہ موضوعات، کی ویڈیوز اور بلاگز کے لئے ،جبکہ فلم اینکس کی پروفائل کو اپنے باقی تمام مواد کے لئے استعمال کریں.

اشتہارات کی آمدنی کا ایک حصہ وومنز اینکس فاؤنڈیشن کے لئے ہے، پس اب ہماری کمیونٹی کے ساتھ رابطہ قائم کریں وومنز اینکس پر.

 

مجھے یہاں فالو کریں اور ٹویٹر پر بھی @ٹارگٹ تھنکنگ



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160