پاکستان کی تاریخ

Posted on at


پاکستان 14اگست 1947کو مرض وجود میں آیا۔اس کو حآصل کر نے میں کیٴ جانیں قربان کی۔پاکسان ایک اسلامی ملک ہے ۔   اس کا دارالحکومت پہلے تو کراچی تھا بعد میں اسلامآباد کو بنا دیا گیا ہے۔ پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔اس کا رقبہ تقریبا 795095 مربع کلو میٹر ہے ۔پاکستان کے پا نچ صو بے ہیں۔

صوبہ پنجاب،صوبہ سندھ،صوبہ خیبرپختنواہ، صوبہ بلوجستان۔صوبہ گلگت بلتستان۔

پنجاب کو دریاؤں کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے اس کے پنجاپ اس لےٴ کہتے ہیں کیونکہ اس صوبے میں سے پانچ دریا گزرتے ہیں۔اس کو اس لےٴ پنچ آب کہتے ہیں۔دریاےٴسندھ دریاےٴ چناب دریاےٴ راوی دریاےٴ دریاےٴستلج دریاےٴ جہلم

صوبہ پنجاب پاکستان کا سب سے دوسرا بڑا صوبہ ہے۔صوبہ پنچاب کا دارالحکومت لاہور ہےلاہور پاکستان کا تاریخی شہر ہے لا ہور میں علامہ اقبال کامزار ہے۔ بادشاہی مسجد۔داتا دربار۔مینار پاکستان بھی لاہور میں ہے۔مینار پاکستان ہمیں قرارداد پاکستان کی یاد دلاتاہے۔پنجاپ پاکستان کا زرعی صوبہ ہے، پنجاب کے تقریبا 13 بڑے شہر ہیں،

لاہور۔فیصل آباد۔راولپنڈی۔گوجرانولہ،ملتان،سیالکوٹ،بہاولپور،سرگودھا۔شیخوپورجھنگ۔،گوجرات،ڈیرغازی خان،رحیم یار خان۔

صوبہ سندھ پاکستان چار صوبوں میں سے اہم صوبہ ہے۔اس صوبے میں بر صغیر کی قدیم ترین تہزیب،ورثہ اور صنعتی صرگرمیوں کا اہم ترین مرکز ہے۔سندھ کا دارالحکومت کراچی ہے۔سندھ میں تقریبا قومی اسمبلی کی 165 سیٹیں ہیں۔مزار قاعد بھی سندھ کے شہر کراچی میں ہے۔سندھ کے تقریبا9 بڑے اضلاع ﺍ شہر ہیں

کراچی۔حیدرآباد۔سکھر۔نوابشاہ،میر ہور خاص۔ٹنڈوآدم۔جیکب آباد،شکار پور۔لاڑکانہ

صوبہ بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظسے سب سے بڑا صوبہ ہے۔اسکا رقبہ تقریبا346180مربع کلومیٹر ہے،جو کی پاکستان کے کل رقبے کا تقریبا42٪ہے۔بلوچستان قدرتی وسا ٴل سے مالا مال ہے۔یہاں زیادہ تر بلوچی آباد ہیں۔2010 کے مطابق اس کی آبادی تقریبا7956000 ہے۔اسکی صوباءی اسمبلی کی تقریبا 62 سیٹیں ہیں۔اسکے تقریبا 30 اضلاع ہیں۔اسکی سرحد کے ساتھ ساتھ ایران اور افغانستان کی سرحد ملتی ہے۔

اس کے تقریبا 10 بڑے شہر ہیں

کوءٹہ۔قلات۔۔جعفرآباد۔آوران۔زیارت۔ژوب۔سبی۔ہرنایء ۔گوادر۔قلعہ عبداللہ

صوبہ خیبرپختنواہ پاکستان کے باقی تمام صوبوں میں سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔اس صوبے میں ما ضی کے کیٴ زلزلے آ چکے ہیں۔اس صوبے میں زیادہ تر پشتون آباد ہیں۔ اس صوبے کے ایک شہر سوات کو سوءزرلیندڈ بھی کہتےہیں۔اسکی آبادی تقریبا 20115000 ہے۔اس کے تقریبا 23 اضلاع ہیں۔اسکا رقبہ تقیریبا 74420 مربع کلومیٹر ہے

پاکستان زندہ آباد



About the author

160