پنجاب میں بارش کی تباہی

Posted on at


بارش اللہ تعالی کی نعمت ہوتی ہے اور اگر یہ بارش حد سے زیادہ ہوجائے تو بجائے رحمت کے یہ دوسروں کے لیے زحمت بن جاتی ہے جس سے انسانی زندگی مفلوج ہوجاتی ہے اور



یہی حال کل سے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہورہی اور بارش پچھلے کئی گھنٹوں سے جاری اور کل سے موسلادھار بارش ہے جس کے نتجے میں بارش میں لوگوں کے گھروں کی



چھتیں گر گئی اور اس دوران چھتوں کے نیچے آنے سے تقریبا ۲۰ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگے ہیں اور اسی بارش کی وجہ سے کئی دریاوں میں بہت زیادہ پانی اگیا اور ان



 


دریاوں میں اب سیلاب کا خطرہ بھی ہے



کئی شہروں جیسا کہ اوکاڑہ میں بھی بارش نے تباہی مچا دی اور اس میں بھی کئی لوگ چھتوں کے نیچے دب گے ہیں اور خآص طور پر جب بارش ہورہی ہو تو بجلی کے ٹاور کو ہاتھ نہیں لگانا چاہیے کیونکہ اس میں کرنٹ ہو سکتا ہے جس سے انسانی جان کو بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے



لاہور میں بھی بہت تیز بارش ہورہی ہے اور یہ بارش وقفے وقفے سے جاری ہے اور لاہور وہ علاقے جو کہ نشیبی ہیں وہ اس وقت دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں جس سے پانی لوگوں کے گھروں میں جمع ہوگا اور اس پانی سے بیماریوں کا بہت زیادہ خطرہ ہے اور اس بارش



میں جہاں زیادہ بارش ہو رہی ہے وہی پر واسا کے ملازمین کو بھی بہت زیادہ مشکلات پیش آرہی ہیں اور اس وقت پنجاب میں بہت تیز بارش ہورہی ہے جو کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے اور بلکے اور تیز ہو رہی ہے جس سے شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی اور اسلام آباد میں



تو دھرنے کے شرکاء کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کے پاس تو بارش سے بچنے کے لیے جگہ تک نہیں ہے



 



About the author

160