افسوس ناک واقعہ

Posted on at


یہ واقع جو میں آپ لوگوں کیلےٴپیش کر رہا ہو یہ افسوس ناک واقعہ صوبہ پنجاب کےاضلاع ملتان میں پیش آیا،جہاں ایک 20 سالہ لڑکی نے نشتر کے فلایٴ اور سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ہے۔خود کشی کرنے کی دو وجوہات سامنے آیٴ ہیں ذراعٴ کے مطابق لڑکی جس کا نام عتقہ کندن تھا اس نے ہفتہ کے دن صبح ںشتر فلاءی اور جس اونچایٴ تقریبا 50 فٹ ہے اس سے اس نے جھلانگ لکاکر خودکشی کی کو شش کی زخمی حالت اسے نشتر ہسپتال ملتان ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا گیا اس کے جسم کی بہت ساری ہڈیاں ٹوٹ چکی تھی لیکن بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوےٴ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی۔

جس لڑکی نے خودکشی کی تھی اس کے پرس سے ایک خط بھی ملا ہے جس میں دو مین وجہ بتا یٴ گی ہیں خودکشی کی

1اس نے خط میں لکھا کہ وہ گھرہلو حالات سے تنگ تھی

 

2اس کے والدین اس پر بہت زیادہ سختیاں کرتے تھے

جو خط اس کے پرس سے ملا تھا وہ اس نے اپنے گھر والوں کے نا م لکھا ہے۔اس خط سے اس لڑکی کے دل کو پہچنے والی ٹھیس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔اس خط میں اس نے اپنے گھروالوں سے معافی بھی مانگی ہے۔اس میں اس نے اپنے بھایٴ،بہن،امی،ابو نے میری زندگی کے ساتھ بڑا مزاق کیا ہے۔وہ کہتی ہے کہ جو راز ہے اس کو میں اپنے اور اپنے خدا کے درمیان ہی رکھبا چاہتی ہوں۔مھجے سب جانتے ہیں کے میں کس کس کی گی گناہ گار ہوں۔میرے بھایٴ نے جو کھچہ کہا یا تو وہ جھوٹ تھا یا پھر اس کی آنکھوں کا دھوکہ تھا۔میں اس طرح کب کب تک روتی رہتی۔میں اندر سے کھو کھلی ہو چکی تھی اور اس طرح میں ایک لمحہ بھی نہیں گزارنا چاہتی تھی۔خط مین لکھا تھا کہ میری بہن کا رشتہ بھی میری وجہ سے ٹو ٹا تھا۔میں وہ بد داغ اور بد نصیب لڑکی تھی۔آپ لوگوں کے دل میں اگر نرم گوشہ ہو تو محجے معاف کر دینا۔میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری میت پر مت رونا۔اور اپنی لاءف کو انجواےٴ کروں میرے بغیر



About the author

160