ناران کاغان کی سیر کا پروگرام

Posted on at


آج میں آپ کو اس پروگرام کے بارے میں بتاؤں گا جو کہ ہم نے ناران اور کاغان کی سیر کا پروگرام بنایا ہے ہم دوستوں نے یہ پروگرام عید کے بعد ۸ اگست کو بنایا ہے اس میں میں اور میرے دوست مبشر سلمان بیگ ، اسد محبوب ، وقاص شیخ ، اور کاشف نے جانا ہے ہم لوگ ۸ اگست کی رات کو ایک بجے بزریعہ ٹرین جعفر



 


ایکسپریس ملتان سے براستہ خآنیوال لاہور اور راولپنڈی تک ٹرین پر جائے گے اس سے آگے ہم لوگ اپنی ایک گاڑی رینٹ پر لے کر ایبٹ آباد مانسہرہ سے ہوتے ہوے ناران کاغان جائے گے اس جگہ سے ہم کاغان جھیل سیف الملوک اور آنسو جھیل جائے گے ہم نے تقریبا ۱۵۰۰۰ ہزار فی کس خرچہ بنایا ہے ناران ہم لوگوں


 


نے چار دن رکنا ہے ہم نے ہوٹل کی بجائے اس جگہ کیمپ میں رہے گے اس طرح ہمارا خرچہ بھی کم ہوگا اور ہم ان دنوں کو انجوائے بھی کر سکے گے ہم اپنے ساتھ کپڑے اور لیپ  ٹاپ بھی لے کر جائے گے چار دن ناران کاغان میں رہنے کے بعد ہم لوگ مری آجائے گے اس جگہ ہم نتھیا گلی ایوبیہ نیومری اور مال روڈ کی



سیر کرے گے مری میں ہم دو دن رکے گے اس کے بعد ہم اسلام آباد آجائے گے اس جگہ ہم لوگ فیصل مسجد تربیلا ڈیم راول ڈیم کی سیر کرے گے ۱۵ اگست کو ہم لوگ بزریعہ ٹرین اسلام آباد سے لاہور آجائے لاہور میں ہم ایک دن رکے اس جگہ ہم بادشاہی مسجد مزار اقبال شاہی قلعہ داتا دربار اور لاہور کے مشہور مقامات کی



سیر کرے گے اس کے بعد ہم لاہور سے ٹرین کے ذریعہ ملتان واپس آجائے گے ۱۷ اگست کو ملتان آنے کے بعد ہماری گرمیوں کی چھٹیوں کا اختتام ۱۷ اگست کو ہوجائے گا اور ہم لوگ ۱۸ اگست کو یونیورسٹی جائے گے مجھے ۸ اگست کا بہت بے قراری سے انتظار ہے 




About the author

160