موباءل کا استعمال اور فواءد

Posted on at


یہ ایک بغیر تا ر کے آلہ ہے جس کو ہم جہاں چاہے لے کے جا سکتے ہیں۔یہ ایک چو ٹی سی ڈیواءس ہے جس کی مدد سے ہم بہت سارے کام کر سکتے ہیں۔موباءل دو طر ح کے ہوتے    1تچ فو ن     2 کیپیڈ فون اس میں ایک بیٹری ہو تی ہے اور ہم ایل سی ڈی کی مدد سے اپنا کام سر انجام دے سکتے ہیں

دور جد ید میں گھنٹوں کا کام منٹوں میں اور منٹوں کا سیکنڈوں میں ہو جاتاہے۔جب مو باءل نہیں تھا تو ایک کام کو کافی عرصہ لگ جاتا تھا۔جب سے موباءل آیا زندگی گزارنا کافی آسان ہو گیا ہے۔اس کے ذریعے ہم لاکھوں میل بیٹھ کر ایک دوسرے سے بات چیت کر سکتے ہیں موباءل سے ہم اپنے دوستوں کے ساتھ چیٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ایس ایم ایس بیھج سکتے ہیں۔تصویریں بیھج سکتے ہیں مو باءل سے ہم انٹر نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔موباءل سے ہمیں موجودہ موسم کا پتا چلتاہے اس کی مدد سے ہم اپنے تما م کام وقت پر ختم کر لے تے ہیں

مو باءل نے تمام دوریو ں کو ختم کر دیا ہے۔آپ کا جب دل چا ہے آپ کسی سے بھی بات کر سکتے ہیں ۔موباءل سے ہم اپنی تصاویر بھی بنا سکتے ہیں جسے انسان کو اپنے گزرے ہو ےء لمحات یاد رہتے ہیں۔ہم موباءل سے ویڈیو بھی بنا سکتے ہیں ۔

گا نے سن سکتے ہیں گیمز بھی کھیل سکتے ہیں مو باءل کے استعمال سے ہم اپنی معلومات میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں ۔موباءل میں اپنا ڈیٹا محفوظ کر سکتے ہیں اس طرح ہم اپنے ڈیٹآ ہو ضاع ہونے سے بچا سکتے ہیں۔فون میں ہم اپنے دوستوں رشتے دارں کے مو باءل نمبروں کو محفوظبھی کر سکتے ہیں اس طرح نمبر ضاع ہو نے سے بچ جاتے ہیں

مو باءل سے وڈیو کال بھی کر سکتے ہیں جیس کے ساتھ ہم بات کر رہے یو تے ہیں اس کی تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں

جہاں مو باءل کے فواءد ہے وہاں اتنی ہی نقصانات بھی ہیں

مو باءل کا غلط استعمال



About the author

160