الیکٹریسٹی کیسی بنتی ہے

Posted on at


 

الیکٹرون کے بہاؤ کو بجلی کہتے ہیں

الیکٹریسٹی مندرجہ ذیل طریقوں سے بنایٴ جاتی ہیں

1سورج کی حرارت، 2 پانی، 3 ہوا، 4 تیل، 5 نیو کلیر انرجی

بجلی پیدا کرنے کیلےٴ سورج ایک عارضی ذریعہ ہے۔جب سورج کی شعا عیں سولر پلیٹ پر پڑتی ہیں تو اس کے اندر سیل لگے ہوتے جو کہ انرجی کو اپنے اندر سٹور کر لیتے ہیں۔جیسے ہی سورج غروب ہو جاتا ہےتو جو سیلز کے اندر انرجی سٹور ہوتی پھر وہ بجلی استعمال ہونا شروع ہو جاتی ہےسورج سے بجلی پیدا کرنے کیلےٴ بہت بڑا رقبہ درکار ہوتا ہے۔اس کو ہم رات کے وقت یا بادلوں کے ٹامٴ پراستعمال نہیں کر سکتے۔بجلی پیدا کرنے کےلےٴ یہ طریقہ بہت مہنگا پڑتا ہے

پانی سے بجلی بنانےکے لےٴ پانی کو ڈیم میں سٹور کیاجاتا ہے جو کہ اونچی جگہ پر واقع ہوتا ہے،جب پانی کو کھولا جاتا ہے تو پانی نیچے لگی ترباءنپر گرتا ہے ٹرباءن کے ساتھ جنریٹر لگا ہوتا ہے جیسے ٹرباءن حرکت کرتی ہےتو جنریٹر بھی حرکت میں آجاتاہے اور اس طرح جنریٹر کے گھومنے سے بجلی پیدا ہوتی ہے۔پانی سے بجلی پیدا کرنے والا طریقہ بہت مشہور ہے۔کیونکہ اس پر بجلی پدا کرنے کا خرچہ بہت کم ہے

،

ہوا سے بجلی اس جگہ پیدا ہوتی جہاں پر ہو کا بہاؤ زیادہ ہوتاہے ہے اس جگہ جو ونڈ مل کہتے ہیں۔یہ چھوٹے جنریٹر چالنے کے لےٴ اسعتمال ہوتا ہے۔اگر زیادہ بجلی پیدا ہو جاےٴ تو اسے نیٹری میں محفوظ کر لی جا تی ہیے

بجلی پیدا کرنے کا اصل طریقہ فیول ہے اس میں فرنس آءل۔ گیس۔قدرتی گیس۔ فیول سے انرجی کو مکینیکل میں تبد یل کیا جا تا ہے، مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبد یل کیا جاتا ہے اس طرح بجلی پیدا کرنا بہت مہنگا پڑتاہے۔اس عمل میں پہلے گرم بھاپ بناٰیٴ جاتی ہے پھر اس بھاپ سے انجن چلایا جاتا ہے اس طرح بجلی پیدا ہو تی ہے۔

نیو کلیر انرجی میں یورینم کی افزودگی گی جا تی بعد میں اس پر فوٹان کی با رش کی جاتی ہے یہ طریقہ کا فی مہنگا ہوتا ہے۔پلانٹ کو ہینڈل کرنا کافی مشکل کام ہوتا ہے ۔



About the author

160