بٹ کوائن بات چیت بلاک چین کے سی ای او۔۔۔نکولاس کیری کیساتھ ڈیجیٹل خواندگی کیلۓ ڈیجیٹل کرنسی

Posted on at

This post is also available in:

میرے خیال میں آپ میں سے زیادہ تر نے  آجکل ڈیجیٹل کرنسی ،ڈیجیٹل پیسے،ڈیجیٹل بٹوہ،مجازی کرنسی  وغیرہ کے بارے میں پڑھا یا نیوز میں سنا ھو گا۔یہ پیسوں کا ٹیکنالوجی کیساتھ مجموعہ ھے۔ میں نے اپنا ھفتہ یہاں نیو یارک شہر میں جیکب جاویٹس کنونشن سنٹر میں  انسائیڈ بٹ کوائن کانفرنس سے شروع کیا۔ 

 

پر جوش ہجوم اور مختلف حیرت انگیز عنوانات کی فہرست کو پینل کی لسٹ  پر دیکھ کر مجھے اس بارے میں جاننے کیلۓ مزید تجسس ہو گیا ھے۔ 

ان ماہرین کے جملہ میں  میں نکولاس کیری سے ملی دنیا کی سب سے مشہور بٹ کوائن کے پلیٹ فارم  بلاک چین کے سی ای او ہیں

 

فرشتہ فروغ اور نکولاس کیری

فروری ۲۰۱۴ سے ھم اپنے فلم اینکس اور وومنز اینکس کے استعمال کنندگا ن  کو بٹ کوائن میں ادائیگی کر رھے ہیں۔ میرے خیال سے بٹ کوائن صنفی لحاظ سے غیر جانبدار کرنسی ھے۔ضروری بات یہ ہیکہ ہمیں اس بارے میں پتا ھونا چاہیۓ کہ ایک ڈیجیٹل بٹوہ کس طرح بنانا کرنا ھے اس بارے میں سوچے بغیر کے اس پر کتنا خرچہ آتا ھے اور اس کو کون جانچ رھا ھے۔

ہم اس بات کے منتظر ہیں کہ ہم بلاک چین کیساتھ تعاون کریں تاکہ ہم ڈیجیٹل کرنسی کے بارے میں شعور کو پھیلا سکیں اور لوگوں کو یہ بتا سکیں  کہ یہ کیسے زندگی  کو دلچسپ اور آسان بنا سکتی ھے۔

افغانستان  کی آدھی سے زیادہ آبادی کو نوجوان نسل تسلیم کیا جاتا ھے۔

جیساکہ بٹکوائن مستقبل کے پیسے ہیں اور لین دین کا زریعہ ہو گا۔اور یہ افغان نوجوانوں کی بھی مستقبل میں مدد کریگا اور یہ ایک اہم پیش رفت ہوگی ڈیجیٹل کاروبار کو فروغ دینے کیلۓ   

 

فرشتہ فروغ۔۔فلم اینکس سینئر ایڈیٹر-



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160